• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
بہت زبردست۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
’’کیا دنیا میں جاہل شخص سے بھی زیادہ بری چیز ہے ۔۔۔؟‘‘
عروہ رحمہ اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
’’ میں اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی اللہ تعالٰی کے لئے کوئی چیز چھوڑ دے اور پھر اسے ذرا بھی نقصان اٹھانا پڑے۔‘‘
قاضی شریح رحمہ اللہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
’’مسلمان فتح کے بعد غرور نہیں کرتے بلکہ اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں۔‘‘
الپ ارسلان رحمہ اللہ
 
Top