• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
مفہوم
1-ہر شعوری عمل ایک بیج کی طرح ہے، اپنے ہر عمل کا انتخاب غوروفکر سے کرو کیونکہ نتیجتاََ آپ کے عمل کا ردعمل خوشی ہے یا غم۔
2- ہر معاہدہ ایک بیج کی طرح ہے، ان کا انتخاب عقلمندی سے کیجئے کیونکہ ان سے کانٹے اُگیں گے یا پُھول کھلیں گے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
مفہوم
بعض اوقات مشکلات ، پریشانیاں اور مصیبتیں وغیرہ ، ورزش خانہ میں مشقت کرنے کے مشابہ ہوتی ہیں، ان کا سامنا اللہ تعالی پر ایمان ویقین رکھتے ہوئے کریں نتیجتاََ ان کی وجہ سے آپ کی مضبوطی میں مزید اضافہ ہوگا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
مفہوم
کیا آپ شکستہ دل، جھانسہ دئیے گئے اور ٹوٹ کر بکھرگئے ہیں؟ تب تو یہ ایک شاندار وقت ہے کہ آپ اللہ تعالی سے راہنمائی، سلامتی اور زندگی کے حقیقی مقصدکے لیے دعا گو ہوجائیں۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
پردہ آنکھ کا ہوتا ہے نہ کہ دل کا ۔ دل تو خود پردے میں ہے
 
Top