• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اقتباس کسی کا لینا ہو تو کیسے لیتے ہیں ۔۔ اقتباس کا آپشن استعمال کرتی ہوں تو وہ صرف کوٹ کی صورت میں آتا ہے ۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ضدی بھائی ملاحظہ کیجئے۔۔۔ زندگی پر۔۔۔
زندگی پر ایک کتاب لکھوں گا
میں اس میں وہ سارے حساب لکھوں گا
محبت کو وقت گذاری لکھ کر
چاہتوں کو صرف عذاب لکھوں گا
ہوئی برباد میری محبت کیسے
کیسے بکھرے ہیں میرے خواب لکھوں گا
خود کو کسی تتلی کا روپ دے کر
اُس کا چہرہ گلاب لکھوں گا
اُس کوالزام بیوفائی نہ دونگا
بس! اپنی ہی قسمت خراب لکھوں گا۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ضدی بھائی ملاحظہ کیجئے۔۔۔ زندگی پر۔۔۔
زندگی پر ایک کتاب لکھوں گا
میں اس میں وہ سارے حساب لکھوں گا
محبت کو وقت گذاری لکھ کر
چاہتوں کو صرف عذاب لکھوں گا
ہوئی برباد میری محبت کیسے
کیسے بکھرے ہیں میرے خواب لکھوں گا
خود کو کسی تتلی کا روپ دے کر
اُس کا چہرہ گلاب لکھوں گا
اُس کوالزام بیوفائی نہ دونگا
بس! اپنی ہی قسمت خراب لکھوں گا۔
یہ پہلی نظم ہے جو سمجھ آئی ہے ابتسامۃ
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اللہ کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے ۔۔۔
رب سوہنے کی محبت کے علاوہ دنیا کی کوئی محبت سچی نہیں ۔۔۔
اور رب سوہنا اصلیت دکھا دیتا ہے ۔۔۔
ہر محبت،
ہر رشتے کی۔۔۔
پھر وہ سب کچھ دکھا کر آدمی سے کہتا ہے ۔۔۔
اب بتا تیرا میرے سِوا اور ہے ہی کون ۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فاصلے بڑھتے ہیں تو غلط فہمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں ۔۔۔
پھر
وہ بھی سنائی دیتا ہے جو کبھی کہا نا ہو ۔۔۔
بالکل صحیح بہنا۔۔۔یہ تو فاصلے بڑھانے والوں کو سوچنا چاہیے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی ان ہی فاصلوں سے وہ لوگ جو آپ کے خیرخواہ نہیں ہوتے بہت فائدہ بھی اٹھاتے ہیں ۔۔
اگر ہم سفر مخلص ہو اور وہ ساتھ دے تو تیسرے کیا کر سکتے ہیں بہنا، ہم سفر ہی جب فاصلے بڑھا لے گا تو تیسروں نے تو فائدہ اٹھانا ہی ہے۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اگر ہم سفر مخلص ہو اور وہ ساتھ دے تو تیسرے کیا کر سکتے ہیں بہنا، ہم سفر ہی جب فاصلے بڑھا لے گا تو تیسروں نے تو فائدہ اٹھانا ہی ہے۔
بالکل درست ارسلان بھائی ۔۔ لیکن شاید کبھی ہمسفر بھی سامنے والے کی بہتری کے لئے فاصلے بڑھا دیتا ہے ۔۔۔ اور اسی کا فائدہ تیسرا اٹھاتا ہے ۔۔
 
Top