• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں، اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہوجاتے ہیں اور اگر یہ ہی احساس ختم ہوجائے تب اپنے اجنبی لگنے لگتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں، اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہوجاتے ہیں اور اگر یہ ہی احساس ختم ہوجائے تب اپنے اجنبی لگنے لگتے ہیں۔
اور یہ احساس ہی شاید ختم ہوگیا ہے ۔۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
اور یہ احساس ہی شاید ختم ہوگیا ہے ۔۔
یہاں پر لفظ "شاید" گمان ہے جوغیرمثبت سوچ کے ساتھ جڑکر مایوسی کو جنم دے رہا ہے یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ "شاید" احساس باقی ہو لیکن وجہ کچھ اور ہو، کیونکہ فیصلے حالات سے جنم لیتے ہیں، یا یوں کہیں کے انسان فیصلوں میں "شاید" حالات کی وجہ سے مجبور ہے کیونکہ انسان ہر رشتہ ختم کر بھی دے تب بھی ایک رشتہ ہے جو ہمیشہ احساس کو زندہ رکھتا ہے اور وہ کہلاتا ہے "یاد"
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
انسان ہر رشتہ ختم کر بھی دے تب بھی ایک رشتہ ہے جو ہمیشہ احساس کو زندہ رکھتا ہے اور وہ کہلاتا ہے "یاد"
یاد ماضی ہے۔۔۔
اور اگر ماضی اچھا نہ ہو۔۔۔
تو یاد انسان کے حال کو بدحال بنادیتی ہے۔۔۔
اس لئے حال میں رہتے ہوئے پیچھے پلٹ کر دیکھنے کی بجائے۔۔۔
سامنے نگاہ رکھی جائے۔۔۔ یعنی آنے والے مستقبل پر۔۔۔
جس سے اپنوں کی اُمیدیں جڑی ہوئی ہیں۔۔۔
فیصلے چاہے حالات کے مرہون منت ہوں۔۔۔ یا!۔۔۔
مزاج کے۔۔۔ ایک سوچ کار فرما ہوتی ہے۔۔۔ لیکن۔۔۔
اس کو ہرگز منفی سوچ نہ سمجھا جائے۔۔۔ ہوسکتا ہے وہ مثبت ہو۔۔۔
سادہ سی مثال ہے۔۔۔
ہم سبز چشمہ لگائیں گے تو منظر سبز دکھائی دے گا۔۔۔
ہم سرخ چشمہ لگا کر منظر دیکھیں گے تو منظر سرخ دکھائی دے گا۔۔۔
یعنی جیسی یاد ہوگی ویسی ہی حالت۔۔۔ لہذا انسان کو فہم وفراست کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔
ہر اُس یاد سے پیچھا چھڑا لینا چاہئے جس سے اُس کا حال بے چین ہو۔۔۔
یہ میری ذاتی رائے ہیں متفق ہونا یا نہ ہونا۔۔۔ ضروری نہیں۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اور یہ احساس ہی شاید ختم ہوگیا ہے ۔۔
حقیقت ہے، لیکن بے احساس لوگوں کے ساتھ وہ لوگ بھی اپنا اعتماد کھو بیٹھتے ہیں جو کسی کا بہت احساس کرتے ہیں، لیکن ان کے احساس کی قدر نہیں کی جاتی۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
یہاں پر لفظ "شاید" گمان ہے جوغیرمثبت سوچ کے ساتھ جڑکر مایوسی کو جنم دے رہا ہے یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ "شاید" احساس باقی ہو لیکن وجہ کچھ اور ہو، کیونکہ فیصلے حالات سے جنم لیتے ہیں، یا یوں کہیں کے انسان فیصلوں میں "شاید" حالات کی وجہ سے مجبور ہے کیونکہ انسان ہر رشتہ ختم کر بھی دے تب بھی ایک رشتہ ہے جو ہمیشہ احساس کو زندہ رکھتا ہے اور وہ کہلاتا ہے "یاد"
ایک طرح سے میں متفق ہوں آپ سے کہ شاید احساس باقی ہو ۔۔۔ لیکن حالات اور وقت مجبور کر دیتے ہیں ۔۔ اور مجبوریاں انسان کو ختم کر دیتی ہیں ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
حقیقت ہے، لیکن بے احساس لوگوں کے ساتھ وہ لوگ بھی اپنا اعتماد کھو بیٹھتے ہیں جو کسی کا بہت احساس کرتے ہیں، لیکن ان کے احساس کی قدر نہیں کی جاتی۔
درست اور ایک دفعہ اعتماد ختم ہو جائے تو پھر بس ۔۔۔ کچھ بھی باقی نہیں رہتا ۔۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
یعنی جیسی یاد ہوگی ویسی ہی حالت۔۔۔ لہذا انسان کو فہم وفراست کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔
ہر اُس یاد سے پیچھا چھڑا لینا چاہئے جس سے اُس کا حال بے چین ہو۔۔۔
اور یاد سے جان کیسے چھڑائی جائے ۔۔۔ ؟؟؟؟
 
Top