• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوره فاتحہ پیشاب سے لکھنا

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
دین میں غلو اور دنیاوی زندگی سے شدید محبت ایسی خرافات کا عام سبب بنتے ہیں۔
اللہ تعالی اپنی پناہ میں رکھے آمین
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اشماریہ بھائی ناراض نہیں ہونا - اگر وقت ملا تو یہاں بھی ضرور جواب دیجیے گا

شکریہ
بھائی جان اس کے جواب سے پہلے میں کچھ معلوم کرنا اور سوالات کرنا چاہوں گا لیکن امید ہے آپ ان کے جوابات نہیں دے سکیں گے۔
اس لیے کوئی اور علمی بھائی ہوں تو انہیں بھی ٹیگ کر دیجیے۔
 
Top