- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
شرک ناقابل معافی عمل
[video=youtube;74AEGWISjHE]http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=74AEGWISjHE[/video]
تصویریاد رکھیے اللہ ایسا کریم ہے ایسا بے نیاز ہے کہ اسکی کی فیاضی کی کوئی حد نہیں۔ رب کریم ایسے احسان فراموش لوگوں کو غیر اللہ کی پرستش کرتے ہوئے دیکھتا ہے پھر بھی ان پر اپنی نعمتوں کے دروازے بند نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اگر چاہے تو کیا نہیں کرسکتا؟ لیکن اس نے یہ دنیا بنائی ہی ہمارے امتحان کے لئے ہے بس ہمیں ہر ایک کو یہ دیکھنا ہے کہ ہم اس امتحان میں اسکے معیار پر کتنا اُتر رہے ہیں۔ اور کیا ہمارا جینا مرنا سب اللہ کے لئے ہے؟ یا کسی اور کے لئے؟