• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوہر اور بیوی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالیٰ مجھے نیک صالح ، خوبصورت، وفادار، ساتھ نبھانے والی زوجہ عطا فرمائے آمین
یا اللہ تمام لڑکیوں کو بھی نیک صالح ، خوبصورت، وفادار، ساتھ نبھانے والے زوج عطا فرما۔ آمین
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اللہ تعالیٰ مجھے نیک صالح ، خوبصورت، وفادار، ساتھ نبھانے والی زوجہ عطا فرمائے آمین
میں نہیں سمجھا ۔
کیا ایک ساتھ چار نکاح کرنے کی تمنا ہے ۔ (ابتسامہ)
اگر ہاں تو میری طرف سے " آمین "
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یا اللہ تمام لڑکیوں کو بھی نیک صالح ، خوبصورت، وفادار، ساتھ نبھانے والے زوج عطا فرما۔ آمین
آپ@محمد ارسلان بھائی کی شادی کی راہ میں اتنی ساری مشکلات کیوں کھڑی کر رہے ہیں (ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ@محمد ارسلان بھائی کی شادی کی راہ میں اتنی ساری مشکلات کیوں کھڑی کر رہے ہیں (ابتسامہ)
مشکلات کیسی یوسف بھائی؟
اگر آپ نے ہمت باندھ لی تھی تو ہم بھی باندھ لیں گے۔ ان شاءاللہ
ابتسامہ
 
Top