محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
ہاہاہاہاہانہیں یار اتنا زیادہ نہ رکھنا
اور نہ ہی بالکل چھوڑ دینا کہ آپکی اہلیہ کو یہ کہنا پڑے
یار آپ نے صحیح کہا ہے۔
ہاہاہاہاہانہیں یار اتنا زیادہ نہ رکھنا
اور نہ ہی بالکل چھوڑ دینا کہ آپکی اہلیہ کو یہ کہنا پڑے
آمینآپ کے اس جملے میں مجھے "آئیڈلزم" کی پراسرار مہک آ رہی ہے۔۔۔۔ اللہ کرے میرا اندازہ غلط ہو۔۔۔۔۔ اللہ مالک الملک ہمیں اس نظریے سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ آمین۔
بجا فرمایا۔۔۔ پسند کی شادی کوئی عیب نہیں۔آمین
بھائی مجھے آئیڈلزم کا نہیں پتہ یہ کیا ہوتا ہے۔
پسند کی شادی کرنا کوئی عیب نہیں۔
میں اپنی بیگم کا محبوب ہوں۔۔۔ دو سوالات کا ایک ہی جواب!!!!محبوب حسن بھائی آپ بھی شادی شدہ ہیں یا ہماری کیٹگری میں ہیں؟
اور یہ آپ محبوب کس کے ہیں؟
لیکن انس نضر بھائی نے تو ہماری باتوں کو بوجھل نہیں کہا۔انس نظر بھائی نے بہت عمدہ بات کہی ہے ، لیکن ارسلان بھائی اوربعض لوگوں نے غیرضروری پوسٹ کرکے اس اچھے ٹھریڈ کو بوجھل کردیا ۔
مشورہ ہے کہ سنجیدہ اوراچھے تھریڈ میں غیرضروری پوسٹس کرکے اس کی افادیت کو ضائع نہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا شیخانس نظر بھائی نے بہت عمدہ بات کہی ہے ، لیکن ارسلان بھائی اوربعض لوگوں نے غیرضروری پوسٹ کرکے اس اچھے ٹھریڈ کو بوجھل کردیا ۔
مشورہ ہے کہ سنجیدہ اوراچھے تھریڈ میں غیرضروری پوسٹس کرکے اس کی افادیت کو ضائع نہ کریں۔