• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جس طرح مسلمان کو حکم ہے کہ حکمت تمہاری گمشدہ چیز ہے جہاں سے بھی ملے لے لو۔

اسی طرح دیوبندی گندی اور بری عادت جہاں سے ملتی ہے لے لیتے ہیں۔ جیسے آج کل دیوبندی اپنے مذہب کی دفاع کی خاطر بعینہ وہی اعتراضات کرنے لگے ہیں جو منکرین حدیث کا خاصہ ہیں جیسے سنت اور حدیث میں فرق وغیرہ اسی طرح شیعہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہ اپنی کئی کتابوں میں تحریف کرچکے ہیں جن پر اہل حدیث کی جانب سے اعتراض کیا جاتا ہے۔
رپورٹڈ

@خضر حیات
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
رپورٹ کر دی ہے وہ کافی ہے۔ اس کے بعد پوسٹ کرنا ضروری نہیں۔ اور اس کام کے لئے بار بار خضر بھائی یا انتظامیہ کے کسی دوسرے رکن کو ٹیگ کرنا بھی درست نہیں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
جب تک اسکین نہیں دیا جاتا تب تک کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

زبیر علی زئی رحم الله نے کون سے اڈیشن کا حوالہ دیا

اور ان کذابوں نے کون سے اڈیشن کا حوالہ دیا




tabah nehm.jpg
tabah- 1.jpg
tabah - 2.jpg




اصل اڈیشن کا سکین پیج حق فورم والوں کے ذمہ ہے
 

Raheem khan

رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
46
انا لله وانا إليه راجعون
 
Top