• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت اہل حدیث کے مشہور و معروف عالم دین عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ پر کل مورخہ ٢٠١٢-٠٢-٠٧ کو قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں انہیں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا گیا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ شیخ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت اہل حدیث کے مشہور و معروف عالم دین عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ پر کل مورخہ ٢٠١٢-٠٢-٠٧ کو قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں انہیں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا گیا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ شیخ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ انہیں صحت دیں، اور ان کے نیک اعمال قبول کریں!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ شیخ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ اور ان ظالموں کو ہدایت دیں، اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں، تو انہیں ہلاک اور تباہ و برباد کر دیں۔
الحمدللہ، گزشتہ پانچ سال سے اکثر جمعہ کی نمازیں شیخ محترم کی اقتدا میں پڑھتا رہا ہوں۔اور جو لوگ ان سے ملے ہیں یا ان کی تقریر سننے کا اتفاق ہوا ہے، وہ گواہی دیں گے کہ وہ انتہائی ملنسار اور حلیم طبیعت کے انسان ہیں۔ منبر پر بھی عقائد و نظریات کی تو تردید سختی سے کرتے ہیں، لیکن شخصیات و مسالک پر نام لے کر تنقید نہیں کرتے۔

اس دفعہ سنا ہے کہ اسکول میں بارہ ربیع الاول کی بدعت پر انہوں نے ایسی باتیں کیں جو زیادہ ہری ہری نہیں تھیں۔ اور ابھی کل وہ اسی اسکول ہی میں کلاس لے رہے تھے کہ فون آیا جو مبینہ طور پر انہی ظالموں کا ہو سکتا ہے، وہ فون سننے کلاس روم سے باہر گئے اور وہیں ان پر فائرنگ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا گیا ۔ ابھی بھی ان کی حالت انتہائی نازک ہے اور وہ آغا خان کے آئی سی یو میں شدید زخمی حالت میں ہیں۔
سب بھائیوں سے ان کے لئے صحت اور شفایابی کی درخواست ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شفاہ اللہ و عافاہ ۔

اس دفعہ سنا ہے کہ اسکول میں بارہ ربیع الاول کی بدعت پر انہوں نے ایسی باتیں کیں جو زیادہ ہری ہری نہیں تھیں۔ اور ابھی کل وہ اسی اسکول ہی میں کلاس لے رہے تھے کہ فون آیا جو مبینہ طور پر انہی ظالموں کا ہو سکتا ہے، وہ فون سننے کلاس روم سے باہر گئے اور وہیں ان پر فائرنگ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا گیا ۔
ایسے لوگوں کی ان حرکات سے پتہ چلتا ہے کہ دلائل کے میدان میں جب ذلیل و خوار ہو کر ان کی زبانیں گنگ ہو جاتی ہیں تو بو کھلاہٹ کا اظہار اس طرح کرنے لگتے ہیں ۔

حضور کے زمانے میں بھی مشرکوں کا یہی وطیرہ تھا ۔ اللہ ان کو ہدایت دے ۔ ۔ ۔

شیخ کے حوالے سے میں کچھ پہلے سے جانتا نہیں تھا لیکن پھر بھی اب خبر پڑھ کر انتہائی صدمہ ہوا ہے ۔
یا اللہ ! اگر ان وحشی درندوں کے نصیب میں ہدایت نہیں ہے تو ان کو غارت کردے غارت کردے غارت کردے ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
سمجھ نہیں آتی شیخ سے کسی کو کیا دشمنی ہوگی۔شیخ صاحب تو ما شا اللہ بہت اچھی شخصیت ہیں اور ابھی تو وہ جامعہ رحمانیہ کے مدیر ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ یہ سنی تحریک جسے ہمارے کچھ بھائیوں نے کتی تحریک کا مناسب نام دیا ہے کی سوچی سمجھی حکمت عملی ہے۔ وہ اہل حدیثوں کو اتنا ڈرا دینا چاہتے ہیں کہ وہ شرک اور بدعتوں خصوصآ میلاد کے بارے میں کوئی لب کشائی نہ کرسکیں۔ ربیع الاول کے شروع کے بارہ دن تک ویسے ہی بریلویوں اور اہل حدیثوں کے درمیان سخت کشیدگی رہتی ہے۔ عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ نے بھی میلاد کی بدعت کے بارے میں کلاس میں گفتگو کی تھی جسے کے نتیجے میں یہ سانحہ رونما ہوا۔

پچھلے سال ہماری مسجد کے ایک بھائی نے ربیع الاول کے دنوں میں اپنے ایک بریلوی دوست کو میلاد کے رد میں ایک ایس ایم ایس کیا تو وہ بریلوی سنی تحریک کے لڑکوں کو اس بھائی کے گھر لے آیا ان بدبختوں نے گالیاں بھی دیں اور دھمکیاں بھی پھر اشتہارات چھپوا کر اس اہل حدیث اور اسکے اہل خانہ سے معاشی بائیکاٹ کی لوگوں سے درخواست کی کیونکہ اس اہل حدیث بھائی کی وہیں پر ایک بیکری بھی ہے جو بہت اچھی چلتی ہے۔ بعد میں بہت مشکل سے سنی تحریک کی اس شرط پر معاملہ رفع دفع ہوا کہ وہ اہل حدیث بھائی اپنے گھر کے سامنے اپنے خرچے پر میلاد کی محفل قائم کرینگے اور مجبورا’ انہیں ایسا کرنا پڑا۔

اس مرتبہ اورنگی ٹاون کی مسجد عثمانیہ کی جانب سے میلاد کے رد پر کچھ پرچے علاقے میں تقسیم کئے گئے تو سنی تحریک نے تھانے میں جاکر اس مسجد کے منتظمین کے خلاف پرچہ کٹوایا جس کے نتیجے میں مسجد کے ذمہ داران کو گرفتار کر لیا گیا اس کے دوسرے دن مسجد کی گلی کے کونے پر سنی تحریک کے کچھ لڑکے جمع ہوگئے نماز کے وقت ایک بھائی سائیکل پر مسجد کی جانب نماز کی ادائیگی کے لئے آیا تو ان لڑکوں نے اسے روک کر پوچھا کہ کہاں جارہے ہو اس نے کہا نماز کے لئے انہوں نے پوچھا کیا اہل حدیث ہو اس نے کہا ہاں تو اس اہل حدیث بھائی کو انہوں نے برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ اہل حدیث بھی اس طرح کے روز بروز بڑھتے ہوئے واقعات کے آگے بند باندھنے کے لئے کوئی حکمت عملی تیار کریں۔
 
Top