• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اپنے آپ پر اہل سنت والجماعت کا لیبل چسپاں کرنے والے مقلدین حنفی دیوبندی وغیرہ یہ بتا سکتے ہیں کہ شاہ صاحب نے انہیں مرجیہ میں کیوں شمار کیا ہے ؟

اشماریہ بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں -
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اشماریہ بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں -
عبد الحئی لکھنویؒ نے اس کے رد میں بہت سارے علماء کے اقوال بھی ذکر کیے ہیں اور خود بھی رد کیا ہے۔ وہ آپ کو آپ کے علماء نے تو نہیں بتایا ہوگا۔ میں اس لیے بتا رہا ہوں کہ آپ کسی سے ترجمہ کروا کر وہ پڑھ لیں۔ الرفع و التکمیل فی الجرح والتعدیل میں ذکر ہیں۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عبد الحئی لکھنویؒ نے اس کے رد میں بہت سارے علماء کے اقوال بھی ذکر کیے ہیں اور خود بھی رد کیا ہے۔ وہ آپ کو آپ کے علماء نے تو نہیں بتایا ہوگا۔ میں اس لیے بتا رہا ہوں کہ آپ کسی سے ترجمہ کروا کر وہ پڑھ لیں۔ الرفع و التکمیل فی الجرح والتعدیل میں ذکر ہیں۔
علامہ عبد الحیی لکھنوی کی تفصیل کے مطابق دیوبندی و بریلوی وغیرہ خالص حنفی نہیں ہیں ۔ ان کے بیان کے مطابق حنفیوں کے مختلف فرقوں میں سے ’’ حنفیہ کاملۃ ‘‘ وہی ہے جو اصول و فروع ہر دو میں امام صاحب کی بات مانتے ہیں ۔
جبکہ دیوبندی حضرات بقول علامہ یوسف بنوری تین چیزوں کا معجون مرکب ہیں ان میں ایک چیز حنفیت دوسری صوفیت اور تیسری ماتریدیت و اشعریت ہے ۔
علامہ عبد الحیی لکھنوی کے اقتباس کےحوالے سے مجھےیاد پڑتا ہےکہ تقریبا ایک سال پہلے یہاں فورم پر کسی جگہ پیش کر چکا ہوں ۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
(1)بھائی: پھر تو شافعی بھی اس کو کہا جاتا ہے جو اصول وفروع میں امام شافعی رحمہ اللہ کا ہو ،
صوفیت اور ماتریدیت و اشعریت کی وجہ سے اگر آپ دیوبندیوں کو خالص حنفی نہیں کہہ رہے ، تو پھر
امام غزالی ، امام نووی ، امام ابن دقیق العید ، حافظ سخاوی ، حافظ ابن حجر ، حافظ سیوطی ، حافظ زین العراقی رحمہم اللہ بھی شوافع نہیں ، کیونکہ یہی تین باتیں (1) شافعیت (2) صوفیت (3) اشعریت ، ان حضرات میں بھی تھیں۔
(2) میری رائے کے مطابق صوفیت اور ماتریدیت کا کوئی بھی اصل امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے اصول سے منافی نہیں ہے ، ماتریدیت وہی عقدی اصول ہیں جن کو امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے وضع کیا تھا ،
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
علامہ عبد الحیی لکھنوی کی تفصیل کے مطابق دیوبندی و بریلوی وغیرہ خالص حنفی نہیں ہیں ۔ ان کے بیان کے مطابق حنفیوں کے مختلف فرقوں میں سے ’’ حنفیہ کاملۃ ‘‘ وہی ہے جو اصول و فروع ہر دو میں امام صاحب کی بات مانتے ہیں ۔
جبکہ دیوبندی حضرات بقول علامہ یوسف بنوری تین چیزوں کا معجون مرکب ہیں ان میں ایک چیز حنفیت دوسری صوفیت اور تیسری ماتریدیت و اشعریت ہے ۔
علامہ عبد الحیی لکھنوی کے اقتباس کےحوالے سے مجھےیاد پڑتا ہےکہ تقریبا ایک سال پہلے یہاں فورم پر کسی جگہ پیش کر چکا ہوں ۔
محترم بھائی ایک اور مقام پر فورم پر ہی میں وضاحت کر چکا ہوں کہ یہ تین الگ الگ اعتبارات ہیں۔
فقہ کے اصول و فروع میں پیروکار مسلک احناف
عقائد مخصوصہ کی مخصوص تشریح میں معتمد اشعری و ماتریدی
اور صوفیت تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ان دونوں کے ماتحت تربیت کا طریقہ ہے۔
 
Top