• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم۔
بڑی دیر سے شیخ صاحب نظر نہیں آ رہے۔ یہ سوال میں بہت پہلے پوچھنے والا تھا لیکن انتظامیہ کے کسی رکن کی پوسٹ سے پتہ چلا تھا کہ وہ ایک مہینہ کے لیے کہیں گئے ہوئے ہیں، اس لیے انتظار کرلیا۔ لیکن اب تو شاید ایک مہینہ سے بھی بہت اوپر ہو گیا ہے۔ آجکل تو جیسے فورم سونا ہو گیا ہے، اور نہ ہی کوئی علمی بحث دیکھنے کو ملتی ہے، چاہے شیخ کفایت اللہ کی ہو یا کوئی اور۔ برائے مہربانی کچھ کریں اس سے پہلے کہ علماء کی بجائے یہ فورم عامیوں کے مباحثوں کی جگہ بن جائے۔ اور برائے مہربانی شیخ کفایت اللہ کی کوئی خبر دیں۔
والسلام
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اسلام علیکم۔
برائے مہربانی کچھ کریں اس سے پہلے کہ علماء کی بجائے یہ فورم عامیوں کے مباحثوں کی جگہ بن جائے۔
والسلام
آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
مولانا ابو الحسن علوی صاحب بھی کافی عرصہ سے نظر نہیں آرہے، میرا مطلب ہے ان کی کوئی علمی یا تحقیقی پوسٹ نظر نہیں آئی،
مفتی رفیق طاہر صاحب بھی خاموش ہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میری رائے کے مطابق تمام شیخ و مفتیان حضرات اتنے بھی مصروف نہیں کہ فارم کے لئے وقت نہ نکال پائیں، فارم میں جو بھی شیخ و مفتیاں حضرات ہیں انتظامیہ کو چاہئے کہ ان کی لسٹ بنا کر ڈسپلے پر اٹیچ کر دے، تاکہ ہر خاص و عام ممبر اس کا مطالعہ کر سکے، اس میں ادب بہت ضروری ھے، ورنہ دیکھا گیا ھے کہ سوال کرنے والا جواب ملنے پر خاص و عام ممبر جو ادب پر جانکاری نہیں رکھتا وہ ان حضرات کو بے ادبی سے مخاطب کر رہے ہوتے ہیں، انتظامیہ کو چاہئے کہ انہیں سکیورٹی فراہم کریں، جیسے ان ممبران کی جنک گفتگو ختم کر کے ایسے ممبران کو پی ایم کے ذریعے اچھے طریقہ سے سمجھانے کی کوش کریں، تو تمام شیخ خود بخود یہاں ہر وقت ملیں گے۔

والسلام
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ فورم پر علماء کی موجودگی برقرار رکھی جائے۔کیونکہ یہی وجہ کی بنا پر اکثر احادیث کی تحقیق اور دیگر مسائل پر تھریڈ بنانے سے میں بھی خاموش ہوں۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں ایک ماہ کچھ دن کے لئے ممبئی سے باہر (یوپی) گاؤں میں تھا جہاں مستقل نیٹ دستیاب نہیں تھا ، کل صبح میں ممبئی واپس پہنچ چکاہوں ۔
بارک اللہ فیکم۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں ایک ماہ کچھ دن کے لئے ممبئی سے باہر (یوپی) گاؤں میں تھا جہاں مستقل نیٹ دستیاب نہیں تھا ، کل صبح میں ممبئی واپس پہنچ چکاہوں ۔
بارک اللہ فیکم۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ۔
 
Top