• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں ایک ماہ کچھ دن کے لئے ممبئی سے باہر (یوپی) گاؤں میں تھا جہاں مستقل نیٹ دستیاب نہیں تھا ، کل صبح میں ممبئی واپس پہنچ چکاہوں ۔
بارک اللہ فیکم۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
لگتا ہے آپ میرے پوسٹ کرنے کا انتظار فرما رہے تھے۔ ابتسامہ
خوش آمدید شیخ! آپ کی یاد نے بہت ستایا!
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
شیخ محترم آپ کو دوبارہ فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
اسلام علیکم شیخ
اسلام علیکم شیخ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
لگتا ہے آپ میرے پوسٹ کرنے کا انتظار فرما رہے تھے۔ ابتسامہ
خوش آمدید شیخ! آپ کی یاد نے بہت ستایا!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا ۔
دراصل کئی مہینوں سے شدید مصروفیات اور بہت ساری الجھنین تھیں جن کے سبب ناچیز موجود رہتے ہوئے بھی فورم پر کم ہی وقت دے پاتا تھا لیکن اللہ کے فضل وکرم سے اب معاملہ بہت حد آسان ہوچکاہے اور امید ہے کہ اب فورم پرکافی وقت گذرے گا، ان شاء اللہ۔
 
Top