• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کی حدیث یا لطیفہ

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
گوگل پر سرچ کرلیں آپ کو اپنے تمام سوالوں کا جواب مل جائے گا ویسے کہانیاں اچھی لکھ لیتے آپ
گو کہ میں گوگل سرچ ایک عرصہ سے استعمال کررہا ہوں اس کے باوجود مجھے اب تک یہ نہیں معلوم تھا کہ گوگل اب علی بہرام کی “گھریلو معلومات” بھی فراہم کر نے لگا ہے۔ یہاں بڑے بڑے آئی ٹی ایکسپرٹ موجود ہیں۔ ان سے میری درخواست ہے کہ گوگل پر سرچ کر کے مجھے ان 4 سوالات کے جوابات عنایت فرما دیں۔ ممنون ہوں گا۔ ویسے برادرم علی بہرام آپ بھی گوگل سرچ کے ماہر لگتے ہیں۔ ذرا آپ ہی میری معاونت فرمادیں۔ پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

    • کیا آپ (علی بہرام) کے پاس کسی مستند شیعہ ادارے کا شائع کردہ مکمل (خلاصہ نہیں) "اصول کافی" موجود ہے؟
    • اگر ہے تو کیا اسے مکمل پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے؟
    • اگر یہ کتاب آپ (علی بہرام) کے پاس موجودہے تو کیا آپ اسے کسی "غیر شیعہ" کو پڑھنے کے لئے دے سکتے ہیں؟
    • اگر آپ (علی بہرام) کے پاس یہ کتاب موجود نہیں ہے تو کیا آپ اسے حاصل کر نے کا "کارنامہ" سر انجام دے سکتے ہیں؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اس دھاگہ میں اصول کافی کا جو اسکن پیش کیا گیا کیا وہ آپ نے اپنے گھر میں چھاپہ ہے یہ کتاب دستیاب ہے ایسی لئے تو سلفی ان کتابوں کے حوالے اور ان کے اسکین بھی لگاتے رہتے ہیں اگر آپ کی کہانی پر اعتبار کرلیا جائے تو پھر اس طرح ان کتابوں کے حوالے دینا اور ان کے اسکین لگانا سب جھوٹ ہی ہوگا کیا آپ اس بات اگری ہیں ؟؟؟

آخر میں عرض ہے کہ موضوع کی مناسبت سے کی گئی پوسٹ پر ہی نظر رکھے آئیں بائیں شائیں نہ کریں شکریہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
علی بہرام برادر! آپ نے پوچھے گئے متذکرہ بالا چاروں سوالات کے جوابات نہ دے کر بھی بین السطور ان کا جواب نفی میں دے ہی دیا ہے، کیونکہ اگر ان میں سے کسی ایک کا بھی جواب اثبات میں ہوتا تو آپ فخریہ طور پر ضرور دیتے۔
اس دھاگہ میں اصول کافی کا جو اسکن پیش کیا گیا کیا وہ آپ نے اپنے گھر میں چھاپہ ہے یہ کتاب دستیاب ہے ایسی لئے تو سلفی ان کتابوں کے حوالے اور ان کے اسکین بھی لگاتے رہتے ہیں اگر آپ کی کہانی پر اعتبار کرلیا جائے تو پھر اس طرح ان کتابوں کے حوالے دینا اور ان کے اسکین لگانا سب جھوٹ ہی ہوگا کیا آپ اس بات اگری ہیں ؟؟؟
آپ کے اس اہم ترین سوال کا جواب ہے کہ جی ہاں! اصول کافی کا ”وجود“ تو موجود ہے۔ اور جب دنیا میں کسی شئے کا وجود ہو تو اسے “عوام الناس” سے تو چھپایا جاسکتا ہے، لیکن کبھی نہ کبھی اور کہیں نہ کہیں یہ “لیک” ضرور ہوجاتا ہے۔ چنانچہ ایسے ہی “لیک شدہ” نسخے اُن تک ضرور پہنچ جاتے ہیں، جنہیں ان کی تلاش ہوتی ہے۔ آپ خود دیکھ لیجئے کہ جس کتاب پر آپ کا “ایمان” ہے، وہ آپ تک تو نہیں پہنچنے دیا جاتا، لیکن جن کا اس کتاب پر ایمان نہیں ہے، ان کے پاس اس کتاب کے نسخے موجود ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے (ابتسامہ)
 
بیکار کی کہانیاں ہیں یہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بیکار کی کہانیاں ہیں یہ
بھئی اب تو ہمیں بھی دال کالی لگنے لگ گئی ہے۔ پہلے اسکین صفحات کی بنیاد پر میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ شاید یوسف ثانی بھائی کو ہی کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ پر یہ کتاب موجود ہوگی ، لیکن ڈھونڈنے پر کچھ بھی نہیں ملا۔ سوائے چند حوالہ جات کے۔ تو علی بہرام بھائی ذرا روشنی ڈالیں اس کہانی کی حقیقت کھولیں ذرا۔ ہر جگہ چہکتے پھرتے ہیں یہاں کچھ گم صم سے نظر آتے ہیں۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بھئی اب تو ہمیں بھی دال کالی لگنے لگ گئی ہے۔ پہلے اسکین صفحات کی بنیاد پر میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ شاید یوسف ثانی بھائی کو ہی کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ پر یہ کتاب موجود ہوگی ، لیکن ڈھونڈنے پر کچھ بھی نہیں ملا۔ سوائے چند حوالہ جات کے۔ تو علی بہرام بھائی ذرا روشنی ڈالیں اس کہانی کی حقیقت کھولیں ذرا۔ ہر جگہ چہکتے پھرتے ہیں یہاں کچھ گم صم سے نظر آتے ہیں۔
یہاں بھی ایسی تغافل عارفانہ کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جبکہ میں یہ عرض کرچکا کہ
اس دھاگہ میں اصول کافی کا جو اسکن پیش کیا گیا کیا وہ آپ نے اپنے گھر میں چھاپہ ہے یہ کتاب دستیاب ہے ایسی لئے تو سلفی ان کتابوں کے حوالے اور ان کے اسکین بھی لگاتے رہتے ہیں اگر آپ کی کہانی پر اعتبار کرلیا جائے تو پھر اس طرح ان کتابوں کے حوالے دینا اور ان کے اسکین لگانا سب جھوٹ ہی ہوگا کیا آپ اس بات اگری ہیں ؟؟؟
آخر میں عرض ہے کہ موضوع کی مناسبت سے کی گئی پوسٹ پر ہی نظر رکھے آئیں بائیں شائیں نہ کریں شکریہ
جن صاحب نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے اور اصول کافی کا جو اسکین لگایا ہے تو ان صاحب کے پاس تو یقینا یہ کتاب ہوگی اس لئے برائے مہربانی ان سے رابط کرلیا جائے اور ان سے درخواست کی جائے کہ آپ اس کتاب کو اسکین کرکے اس کی فائل بنا کر آپ کو بھیج دے"سمپل " اب اتنی سی بات بھیہ آپ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی اور در در مارے مارے پھرتے رہتے ہیں ابتسامہ

اگر موضوع کی مناسبت سے کچھ ارشاد فرمانا چاہیں تو میں حاضر ہوں
 
Top