- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,409
- پوائنٹ
- 562
گو کہ میں گوگل سرچ ایک عرصہ سے استعمال کررہا ہوں اس کے باوجود مجھے اب تک یہ نہیں معلوم تھا کہ گوگل اب علی بہرام کی “گھریلو معلومات” بھی فراہم کر نے لگا ہے۔ یہاں بڑے بڑے آئی ٹی ایکسپرٹ موجود ہیں۔ ان سے میری درخواست ہے کہ گوگل پر سرچ کر کے مجھے ان 4 سوالات کے جوابات عنایت فرما دیں۔ ممنون ہوں گا۔ ویسے برادرم علی بہرام آپ بھی گوگل سرچ کے ماہر لگتے ہیں۔ ذرا آپ ہی میری معاونت فرمادیں۔ پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں۔گوگل پر سرچ کرلیں آپ کو اپنے تمام سوالوں کا جواب مل جائے گا ویسے کہانیاں اچھی لکھ لیتے آپ
- کیا آپ (علی بہرام) کے پاس کسی مستند شیعہ ادارے کا شائع کردہ مکمل (خلاصہ نہیں) "اصول کافی" موجود ہے؟
- اگر ہے تو کیا اسے مکمل پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے؟
- اگر یہ کتاب آپ (علی بہرام) کے پاس موجودہے تو کیا آپ اسے کسی "غیر شیعہ" کو پڑھنے کے لئے دے سکتے ہیں؟
- اگر آپ (علی بہرام) کے پاس یہ کتاب موجود نہیں ہے تو کیا آپ اسے حاصل کر نے کا "کارنامہ" سر انجام دے سکتے ہیں؟