lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,898
- پوائنٹ
- 436
جی ہاں یہ نہیں کہتے بس یہ کہتے ہیں کہ:اپنی کسی کتاب کے بارے میں یہ نہیں کہتے کہ اصح کتاب بعد کتاب اللہ جس طرح کہ دیگر لوگ صحیح بخاری کے متعلق کہتے ہیں
الکافی تمام اسلامی کتابوں میں سے عظیم المرتبت کتاب ہے
شیخ عباس القمی
ہم نے اپنے علماٗ و مشائخ سے سنا ہے،اسلام میں ایسی کوئی کتاب تصنیف نہیں ہوئی جو اس کے مساوی ہو یا اس کے ہم پلہ ہو۔
شیخ محمد امین الاستر آبادی۔الکنی والالقاب القمی،جلد دوم،۵۹۳۔ ۵۹۴
لیکن پھر بھی اصح کتاب بعد کتاب اللہ والے قول کا مقابلہ ان اقوال سے نہیں ہوتا یہ تو ایک ضمنی بات تھی اصل موضوع کچھ اور ہے اگر اس پر روشنی ڈالیں تو میرے علم میں بھی اضافہ ہو شکریہجی ہاں یہ نہیں کہتے بس یہ کہتے ہیں کہ:
“کہانی” پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔اچھی کہانی ہے پسند آئی
گوگل پر سرچ کرلیں آپ کو اپنے تمام سوالوں کا جواب مل جائے گا ویسے کہانیاں اچھی لکھ لیتے آپ“کہانی” پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اب یہ مت لکھئے گا کہ بہت اچھے سوالات ہیں۔ نیکسٹ کوسچین پلیز ۔ ۔ ۔ (ابتسامہ)
- کیا آپ کے پاس کسی مستند شیعہ ادارے کا شائع کردہ مکمل (خلاصہ نہیں) “اصول کافی” موجود ہے؟
- اگر ہے تو کیا اسے مکمل پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے؟
- اگر یہ کتاب آپ کے پاس موجودہے تو کیا آپ اسے کسی “غیر شیعہ” کو پڑھنے کے لئے دے سکتے ہیں؟
- اگر آپ کے پاس یہ کتاب موجود نہیں ہے تو کیا آپ اسے حاصل کر نے کا “کارنامہ” سر انجام دے سکتے ہیں؟