• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح ابن حبان اردو

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی محمد فراز صحیح ابن حبان اردو کب تک پی ڈی ایف میں اپلوڈ کر دی جا ئیگی بڑی شدت سے انتظار ھے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
مظاھر امیر نے صحیح ابن حبان کی اسکیننگ شروع کی ھے یا نھیں؟
اسکی پھلی جلد فورم پر کب تک ڈال دی جائیگی بڑی شدت سے انتظار ھے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ابن حبان کی اسکیننگ ایک دو دن میں شروع ہوگی ۔ ان شاء اللہ جلد اپلوڈ کردیں گے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
برادم عزیز مظاھر امیر صاحب صحیح ابن حبان اردو کب تک فورم پر ڈال دی جائیگی، شاید صحیح ابن حبان کا ترجمہ تو ایک اھل حدیث عالم نے بھی کیا ھے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
برادم عزیز مظاھر امیر صاحب صحیح ابن حبان اردو کب تک فورم پر ڈال دی جائیگی، شاید صحیح ابن حبان کا ترجمہ تو ایک اھل حدیث عالم نے بھی کیا ھے
ان اللہ مع الصابرین!
وہ دوسرے کئی کام بھی کر رہے ہیں. اس لۓ جب انکو موقع ملے گا تو فورم پر پوسٹ کر دیں گے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_1.jpg

Screenshot_1.jpg
Screenshot_2.jpg

یہ 3 کتابیں ہیں جن کی سکیننگ شروع کردی ہے ۔ ان شاء اللہ جلد ہی اپلوڈ کردیں گے ۔
اہلحدیث عالم کی صحیح ابن حبان کی معلومات درکار ہیں ۔ کوئی لنک، ناشر وغیرہ کا بتادیں تو اسکے حصول کے لئے بھی کوشش کرلی جائے گی ۔
والسلام
 

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
بھائی یہ ابن حبان تو بریلوی مکتبہ کی ہے؛ شاید اسے دیوبندی مکتبہ نے بھی شائع کیا ہے دوسرے مترجم کردہ ۔۔۔واللہ اعلم

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
Top