• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح ابن حبان اردو

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
جی یہ کتاب تو وہی ہے ، لیکن میرے خیال میں یہ نیا ورژن پرنٹ ہوا ہے اور رنگین پرنٹنگ ہے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_2.jpg

جلد 1 کی سیکننگ الحمدللہ مکمل ہوگئی ہے ۔
اگر موسم صحیح رہا ( آج کراچی میں بارش ہورہی ہے جسکی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہورہا ہے ) ۔ تو آج ہی ان شاء اللہ اپلوڈ کردیں گے ۔ @محمد فراز
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آپ سب کی خدمت میں پیش ہے صحیح ابن حبان جلد۱ میں نے صرف کٹنگ اور جوائننگ کی ہیں سکیننگ ہمارے محترم @مظاہر امیر جناب نے کی ہے اللہ انہیں اجر دے اور استقامت دے کے مکمل کتاب کردے اور باقی اور بھی کتب إِن شَاء اَللّٰه پی ڈی ایف بنا کر ڈالیں گے
نہیں ملی
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
حیرت ہیں کیوں نہیں ہورہا آپ تھوڑا صبر کرلے بھائی میں آپ کو دوسرا لنک فراہم کردیتا ہوں میڈیا فائر کا ۱۵ منٹ میں ادھر آپ کو لنک دیتا ہوں
بہتر ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یہ لے بھائی میڈیا فائر کا لنک
http://www.mediafire.com/file/d9rsmka9q6oz95y/Sahi+Ibne+Hibban+Jild+1.pdf
اور جس جس بھائی کو میگا سے ڈائون لوڈ کرنے میں مشکل ہو رہی ہیں وہ بھائی بھی ادھر سے ڈائون لوڈ كرلے فائل
جناب آپ میگا والا اسکرین شاٹ بھیجیں جہاں کتاب ہے.
میڈیا فائر کا لنک کام نہیں کر رہا:
Screenshot_20170114-060343.png
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے پاس تو دونوں لنک بلکل درست کام کر رہے ہیں!
 
Top