• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح ابن حبان اردو

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ لے جناب کم سائز میں تفسیر ابن کثیر (تحقیق و تخریج حافظ عمران ایوب لاھوری حفظللہ) ۹۰ سے لے کر ۱۰۰ تک کا سائز ہوگیا ہے ۲۰۰ سے
جزاک اللہ بھائی بھت خوشی ہوئی آپنے ھم جیسے لوگوں کے لئے سائز کم کرکے بڑی سہولت پیدا کردی

اگر ہوسکے تو سنن نسائی مترجم تحقیق محدث العصر شیخ زبیر علی رحمہ اللہ کا سائز بھت ہی زیادہ بڑاھےاسے بھی چھوٹا کردیجیے بھت مہربانی ہوگی
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ چھوٹا سائز پی ڈی ایف والا مطلوب ھے یونیکوڈ میں نھیں سنن نسائی مترجم کی سات جلدیں ھیں
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
جزاک اللہ بھائی بھت خوشی ہوئی آپنے ھم جیسے لوگوں کے لئے سائز کم کرکے بڑی سہولت پیدا کردی

اگر ہوسکے تو سنن نسائی مترجم تحقیق محدث العصر شیخ زبیر علی رحمہ اللہ کا سائز بھت ہی زیادہ بڑاھےاسے بھی چھوٹا کردیجیے بھت مہربانی ہوگی
جناب آپ خوش رہے اسی میں میری خوشی ہے یہ لے (سنن نسائی مترجم تحقیق محدث العصر شیخ زبیر علی رحمہ اللہ) کم سائز میں ۱۳ سے ۱۵ ایم بی کا سائز ہے سب کا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
؎خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
السلام علیکم! کیا نیل الاوطار کا اردو ترجمہ موجود ہے ؟ اگر کسی صاحب کو معلوم ہو تو ڈاؤنلوڈ لنک بتا کر ممنون فرمائیں
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
فرطِ خوشی کہوں کہ اسے غم کا نام دوں
آنکھوں میں اشک آگئے جب بھی ملے ہے آپ
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
نیز کیا امام شافعی ؒ کی کتاب الام کو ترجمہ موجود ہے ،اور مسند ابو یعلیٰ الموصلي ،اور مسند ابو عوانہ ، اور معجم الاوسط للطبرانی کے اردو تراجم بھی درکار ہیں ،اگر کسی صاحب کے علم میں ہو تو براہِ مہربانی ڈاؤنلوڈ لنک بتا کر ممنون فرمائیں ۔ جزاک اللہ ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
معجم الأوسط للطبرانی اسی فورم کے اسی زمرے میں تلاش کریں
 
Top