عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
آپ براہ کرم پہلے شیخ محترم کی عبارت اور انکی بات کو سمجھیں.بھائی تو کیا پھر ان تحریروں کا جواب پوچھنے یا ڈھونڈنے کہیں اور جانا پڑے گا - اور اگر آپ کے بقول وہاں موضوع خالص علمی اور فنی ہے اور
لیکن تحریر بچگانہ ،طفلانہ ہوتی ہے - تو اسی لئے یہاں پوچھا جاتا ہے کہ ان خالص اور فنی مضامین کی خالص تحریریں جو طفلانہ اور بچگانہ نہ ہوں وہ کیا ہیں - لیکن جب یہاں علماء کے پاس وقت ہی نہیں تو پھر اس فورم پر آنے کا کیا فائدہ - میں سمجھا تھا کہ یہاں جیسا دعوه کیا گیا ہے کہ یہ آزادانہ اور تحقیقی فورم ہے - لیکن کوئی بات نہیں - سمجھ سے بالا تر ہے کہ پھر اس فورم کا فائدہ کیا ہے - چلیں کوئی نہ کوئی تو ہو گا جہاں ان تحریروں کا جواب دیا جایے گا -
الله حافظ - اگر آپ کے چھوٹے بھائی سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف کر دیجیے گا -
میں یہ فورم چھوڑ رہا ہوں - الله ہم سب کا حامی و ناصر ہو -