• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم

چلیں ابھی تک کوئی نہیں آیا اس لئے میں ہی کوشش کرتا ہوں، آزاد کمشیر میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کا ذریعہ معاش پیری مریدی سے جڑا ہوا ہے۔ شجرہ نسب سب نے اپنا سیٹ کیا ہوا ہے، اگر کسی دو سے ایک دوسرے کا ذکر کر دیں تو دونوں کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے، اور طریقہ کار ان کا یہ ہے کہ دوسرے شہروں میں اور ملکوں میں پھیلے ہوئے ہیں قیام مدت چند دن یا مہینے کی ہوتی ہے مال سمیٹتے ہیں اور پھر واپس نکل جاتے ہیں۔ بیرون ملک میں مال سمیٹنے کا طریقہ کار کچھ ایسا ہے کہ یہاں یہ کہتے ہیں کہ ہم ملک میں مدرسے چلا رہے ہیں۔ شائد کوئی یہ پڑھ کے یہ سمجھنے کی غلطی کر لے کہ کنعان کو کیا ہو گیا ہے تو میں بھی کسی آزاد کشمیر والے سے مار کھایا ہوا ہوں۔ ورنہ گلف چھوڑنے کی کبھی غلطی نہ کرتا۔ اللہ سبحان تعالی انہیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!

والسلام
اللہ آپکی حفاظت فرمائے اور هر شر سے محفوظ رکهے
 
Top