• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفی صاحب کا سلام قبول ہو

صوفی صاحب

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 14، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید صوفی صاحب! آپ کی "نیٹ گردی" نے تو آپ کو اچھی جگہ بھیج دیا ہے۔ کہیں آپ کسی اور قسم کی "گردی" میں تو ملوث نہیں، ورنہ ۔ ۔ ۔
مذاق برطرف، امید ہے کہ یہاں آپ کا اچھا وقت گذرے گا
اسلام علیکم ثانی بھائی
جزاک اللہ خیرا خوش آمدید کہنے پر یہ دل سے کہہ رہے ہیں یا۔ ۔ ۔

مزاق میں پوچھ رہا ہوں ۔۔۔ صوفی صاحب امید رکھتے ہیں کہ آپ بھائیوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
 

صوفی صاحب

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 14، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔
نام کے ایک حصہ کے طور پر ’صاحب‘ واقعی انوکھا ہے۔ گویا اب آپ کے نام کے ساتھ مزید احترام کے لئے صوفی صاحب صاحب لگانا ہوگا؟ ابتسامہ
شاکر بھائی صوفی صاحب کی پوری زندگی ہی انوکھی ہے ۔ ۔ ابھی تو آپ کو ایک بات کا پتہ چلا ہے آہستہ آہستہ جب صوفی صاحب اپنے موڈ میں آئیں گے تو ان شاء اللہ آپ کہیں گے کہ ”” یار صوفی صاحب ““ کمال کر دتا جے ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کی مرضی ہے صاحب لگانا چاہیں تو تھیک نہیں تو ایسے بھی چل جائے گا ۔ ۔ ۔

والسلام
محمد صوفی صاحب
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
یعنی کہ تین سال بعد خوش آمدید ۔
اور واقعی صوفی صاحب کا تو پتہ ہی نہیں چلا کہ صوفیوں کی طرح کس غار میں جاکر گھس گئے ہوں گے ؟
 
Top