• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلبہ کیلیے اھم اعلان

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام بھائیوں کیلئے یہ اطلاع ہے کہ ایک ادراہ نے کچھ اھم کتب شائع کی ہیں اور ان کی توزیع خیری جاری ہے جو بھائی رغبت رکھتے ہیں وہ رابطہ کریں کتب منگوانے کا خرچہ آپ کی ذمہ داری ہو گا ترجیح محقق علمی ذوق رکھنے والے خطباء مضمون نگار اور مساجد کی لائبریری والے بھائیوں کو ہو گی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
وہ رابطہ کس سے کیا جائے اور کیسے کیا جائے اس کی تفصیلات بھی بیان کر دیں جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
فیض الابرار بھائی اس کیلئے آپ مجھ سے رابطہ کر لیں ان باکس میں بس اپنا ایڈریس دے دیں اور جو بھائی فورم پر قابل ذکر نہیں کم از کم وہ اپنا تعارف ضرور کروا دیں علمی ذاتی نہ بھی ہو ان شاء اللہ آپ کو کتابیں پہنچ جائیں گی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شاہ فیض الابرار صدیقی
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
بلاک 5-B، گلشن اقبال
کراچی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یوسف ثانی بھائی یہ تفصیلات ہم نے اپنے بھائی پر چھوڑ دی ہیں کہ کون سی کتب ہیں اگر وہ کتب ہمارے پاس موجود ہوئی تو کسی اور مستحق تک پہنچ جائیں گی اور اگر نہ ہوئی تو ان سے استفادہ کریں گے دونوں صورتوں میں شکریہ ہم پر واجب ہے کتاب سے خوبصورت تحفہ تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔اگر آپ میں سے کوئی بھائی کتب کی تفصیل بھی لکھ دیں ، تو ہماری معلومات میں اضافہ ہو گا۔ان شاء اللہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔اگر آپ میں سے کوئی بھائی کتب کی تفصیل بھی لکھ دیں ، تو ہماری معلومات میں اضافہ ہو گا۔ان شاء اللہ
سسٹر دعا کتب کی تفصیل تو صاحب کتب ہی لکھ سکتے ہیں
 
Top