• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلبہ کیلیے اھم اعلان

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزاکم اللہ احسن الجزا ابھی ابھی ایک ساتھی جامعہ ابی بکر پہنچیں ہیں اور اآپ کی امانت میرے سپرد کی ہے باقاعدہ شکریہ بعد میں فی الحال رسیدی ٹکٹ حاضر خدمت ہے
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسلام علیکم اگر کسی کو معلوم ھو کہ گوجرانوالہ میں کوہی ادارہ یا کوھی پراییوٹ طور پر عربی سکھاتا ھو تو وہ مجھے ضرور بتایے
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
مولوی بشیر سیالکوٹی صاحب کا ادارہ ہے معھد اللغۃ العربیۃ اسلام آباد میں کسی دور میں گوجرانولہ میں بھی برانچ کھولی تھی اب کا علم نہیں
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
asalamu alaekum mere pas abudawud ibnemaja baloogul miraam or riyazus saulihhen darusalam k idaray ki pari hoi hain jo ma sale krna chahta hon agr koi bhai lena chayay wo mujh se 03347948361 pe rabta kray ma books bzar ki price se rieaayat donga
 
Top