• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عاجزانہ تعارف

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید بھائی۔
ماشاء اللہ اللہ آپ کی تلاش علم کی جستجو پورے کرے۔
 

واعظ

مبتدی
شمولیت
جنوری 18، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
15
آمین۔جزاکم اللہ تمام بھائیو اور بہنو!
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں آج ہی یہاں شامل ہوا ہوں ۔امید ہے کہ آپ کی معلومات سے مستفیض ہوں گا۔اور راہنمائی پا سکوں گا۔انشاءاللہ تعالیٰ۔اور اس امید کے ساتھ کہ آپ میرا خوشدلی کے ساتھ استقبال فرمائیں گے،اپنا تعارف پیش کرتا ہوں:
نام: باسل احمد
لقب: واعظ
پیشہ: طالبعلم
قیام:گوجرانوالہ
نوٹ: ایک حقیر،ناچیز،پر معصیت،متلاشیٔ علم حقیقی
جزاکم اللہ احسن الجزاء
مرحبا بک یا اخی الکریم
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں آج ہی یہاں شامل ہوا ہوں ۔امید ہے کہ آپ کی معلومات سے مستفیض ہوں گا۔اور راہنمائی پا سکوں گا۔انشاءاللہ تعالیٰ۔اور اس امید کے ساتھ کہ آپ میرا خوشدلی کے ساتھ استقبال فرمائیں گے،اپنا تعارف پیش کرتا ہوں:
نام: باسل احمد
لقب: واعظ
پیشہ: طالبعلم
قیام:گوجرانوالہ
نوٹ: ایک حقیر،ناچیز،پر معصیت،متلاشیٔ علم حقیقی
جزاکم اللہ احسن الجزاء
مرحبا بک یا اخی الکریم۔
علم حقیقی سے کیا مراد ہے اور آپ کس مسلک سے متعلق ہیں بھائی؟
 

واعظ

مبتدی
شمولیت
جنوری 18، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
15
مرحبا بک یا اخی الکریم۔
علم حقیقی سے کیا مراد ہے اور آپ کس مسلک سے متعلق ہیں بھائی؟
علم حقیقی سے مراد خدا تعالیٰ کو پانے کا علم
اور مسلک کا پوچھیں تو میرا تعلق تمام مسالک سے کچھ نہ کچھ ہے۔۔۔
 
Top