• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ بڑے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ بڑے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ؟


10933950_748216135246658_1293181637904125116_n.jpg



٭٭٭ بہترین جواب ٭٭٭

عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ بڑے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے بڑے ہیں اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے پیدا ہوا ہوں ( یعنی سوال تو عمر میں بڑے ہونے کا تھا مگر ادب کی وجہ سے کیسا بہترین جواب دیا)

(کتاب الاذکیاء (امام ابن الجوزی کی تصنیف) کا اردو ترجمہ لطائف علمیہ، کتاب کا صفحہ نمبر 43 ، 44)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جزاک اللہ خیراً
محمد عامر یونس بھائی آپ نے بہت پیاری حدیث لگائی ،
لیجیئے اصل مصدر سے سند سمیت یہ حدیث پیش خدمت ہے ۔
فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل.jpg
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
حدثنا عبد الله قال: حدثني أبو معمر، وأبو بكر بن أبي شيبة قالا: نا جرير، عن مغيرة، عن أبي رزين قال: قيل للعباس، أنت أكبر أو النبي صلى الله عليه وسلم؟ فقال: «هو أكبر مني، وولدت قبله»
فضائل الصحابہ امام احمد بن حنبلؒ 1831
اسنادہ صحیح ورواہ الحاکم فی المستدرک ،وذکرہ الھیثمی فی مجمع الزوائدوقل رواہ الطبرانی ورجالہ رجال الصحیح
ترجمہ :
سيدنا عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ آپ بڑے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے بڑے ہیں اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے پیدا ہوا ہوں ؛
( یعنی سوال تو عمر میں بڑے ہونے کا تھا مگر ادب کی وجہ سے کیسا بہترین جواب دیا)
 
Top