• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
واہ رے بھولے علمی نگراں صاحب
درست ، جیسے آپ کی مرضی ۔
@عبدالرحمن بھٹی @عادل الرحمن اور ایک تیسری نسوانی آئی ڈی ، یہ تینوں ایک ہی جگہ سے ہینڈل کی جارہی ہیں ۔
تیسری کو میں نے بلاک کردیا ہے ، جبکہ عادل الرحمن والی کو اس لیے دوبارہ بحال کردیا کہ شاید بھٹی صاحب اس آئی ڈی سے کچھ منفرد لکھنا چاہتے ہوں ۔
بہر صورت اب سب کچھ سب کے سامنے ہے۔۔۔ مزید ’ بھولا ‘ بن کر رہنا مناسب نہیں ، ایک دو دن تک تینوں آئی ڈیوں کو آپس میں مرج کردیا جائے گا ، فیصلہ اس کا بھٹی صاحب کرلیں کہ کون سی آئی ڈی میں مرج کیا جائے ، عبد الرحمن بھٹی والی یا عادل الرحمن والی اور اگر انہیں عورت بن کر رہنے کا شوق ہے ( یا درحقیقت ہیں ہی عورت ) تو تیسری آئی ڈی بھی کو بھی باقی رکھا جاسکتا ہے ۔
و ما علینا إلا البلاغ المبین ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ،
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
تیسری کو میں نے بلاک کردیا ہے ، جبکہ عادل الرحمن والی کو اس لیے دوبارہ بحال کردیا کہ شاید بھٹی صاحب اس آئی ڈی سے کچھ منفرد لکھنا چاہتے ہوں ۔
مجھے کسی دوسرے کی آئی ڈی استعمال کرنے کا طریقہ نہیں آتا اور میں کسی کی آئی ڈی کیوں استعمال کروں؟

بہر صورت اب سب کچھ سب کے سامنے ہے۔۔۔ مزید ’ بھولا ‘ بن کر رہنا مناسب نہیں ، ایک دو دن تک تینوں آئی ڈیوں کو آپس میں مرج کردیا جائے گا ، فیصلہ اس کا بھٹی صاحب کرلیں کہ کون سی آئی ڈی میں مرج کیا جائے ، عبد الرحمن بھٹی والی یا عادل الرحمن والی اور اگر انہیں عورت بن کر رہنے کا شوق ہے ( یا درحقیقت ہیں ہی عورت ) تو تیسری آئی ڈی بھی کو بھی باقی رکھا جاسکتا ہے ۔
کسی کی آئی ڈی کو آپ میری آئی ڈی میں کس قانون کے تحت مرج کریں گے کوئی میری آئی ڈی سے جو چاہے لکھتا رہے؟
اور جناب میں نے مرد بن کر مردوں کی طرح یہاں مباحثہ کیا ہے اور محدث گورم والوں کی بوکھلاہٹ اس پر گواہ ہے۔
کیوں مجھ پر اس قدر پابندیاں لگائی ہوئی ہیں؟ میرے ساتھ کچھ حضرات کی بدتمیزی کے باوجود میں نے نہ تو بدتمیزی کا مظاہرہ کیا اور نہ ہی برا بھلا کہا۔
مقصد دین کو سمجھنا اور سمجھانا ہے۔ فورم پر آیا ہی اس مقصد کے لئے کہ انسان کی سوچ بعض اوقات کسی مسئلہ کے کسی پہلو پر نہیں گئی ہوتی ، اس کی نشان دہی ہو جائے۔
آپ لوگ اپنے دعویٰ ”آزادانہ بحث و مباثہ کا فورم“ میں جھوٹے ہیں۔ وما علینا الا البلاغ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کسی کی آئی ڈی کو آپ میری آئی ڈی میں کس قانون کے تحت مرج کریں گے کوئی میری آئی ڈی سے جو چاہے لکھتا رہے؟
اچھا یہ عادل الرحمن ، عاتکہ اور ذی عاتکہ کون ہیں ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
مجھے کسی دوسرے کی آئی ڈی استعمال کرنے کا طریقہ نہیں آتا اور میں کسی کی آئی ڈی کیوں استعمال کروں؟


کسی کی آئی ڈی کو آپ میری آئی ڈی میں کس قانون کے تحت مرج کریں گے کوئی میری آئی ڈی سے جو چاہے لکھتا رہے؟
اور جناب میں نے مرد بن کر مردوں کی طرح یہاں مباحثہ کیا ہے اور محدث گورم والوں کی بوکھلاہٹ اس پر گواہ ہے۔
کیوں مجھ پر اس قدر پابندیاں لگائی ہوئی ہیں؟ میرے ساتھ کچھ حضرات کی بدتمیزی کے باوجود میں نے نہ تو بدتمیزی کا مظاہرہ کیا اور نہ ہی برا بھلا کہا۔
مقصد دین کو سمجھنا اور سمجھانا ہے۔ فورم پر آیا ہی اس مقصد کے لئے کہ انسان کی سوچ بعض اوقات کسی مسئلہ کے کسی پہلو پر نہیں گئی ہوتی ، اس کی نشان دہی ہو جائے۔
آپ لوگ اپنے دعویٰ ”آزادانہ بحث و مباثہ کا فورم“ میں جھوٹے ہیں۔ وما علینا الا البلاغ
تکنکیکی ناظمین بشمول شاکر بهائی توجہ فرمائیں ۔ آہ پهر میر یاد دلا دیا:
یہ دهواں سا کہاں سے اٹهتا هے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تکنکیکی ناظمین بشمول شاکر بهائی توجہ فرمائیں ۔ آہ پهر میر یاد دلا دیا:
یہ دهواں سا کہاں سے اٹهتا هے
محمد طارق عبد اللہ بھائی ! ذرا خاموش رہیں ، اور دیکھیں بھٹی صاحب کیا کر پاتے ہیں ۔
 
Top