• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10355398_653649948036611_5873229497063784962_n.jpg

ابو ہیاج حیان بن حصین اسد نے بیان کیا کہ مجھے علی رضی اللہ عنہ نے بھیجا اور کہا کہ میں تمہیں اس کام پر بھیجتا ہوں جس پر مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا ، وہ یہ کہ میں کسی اونچی قبر کو (عام قبروں کے) برابر کئے بغیر نہ چھوڑوں ، اور کسی مجسمے کو ڈھائے بغیر نہ رہوں

(أبي داود : 3218 ، ،
نسائی ، کتاب الجنائز : 2031 ، ،
ترمذي : 1049 ، ،
صحیح مسلم ، کتاب الجنائز : 969 (2115))
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محمد عامر بھائی کیا تباہی کے مناظر بھی ’’ خوبصورت ‘‘ ہوا کرتے ہیں ؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محمد عامر بھائی کیا تباہی کے مناظر بھی ’’ خوبصورت ‘‘ ہوا کرتے ہیں ؟
بھائی جس شخص نے فیس بک پر یہ پوسٹ بنائی ہے میں نے پوری امانت کے ساتھ اس کو شیئر کر دیا ہے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
شرک کے اڈوں کی تباہی کے مناظر سب سے خوبصورت ہوتے ہیں۔
صحیح فرمایا!
بھلا مزارات کے تباہ ہونے سے بہتر کون سا منظر ہوسکتا ہے۔ ایک مسلمان کا دل جس کی تمنا کرتا ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شرک کے اڈوں کی تباہی کے مناظر سب سے خوبصورت ہوتے ہیں۔
میرےخیال میں ’’ تعمیر ‘‘ اور ’’ تخریب ‘‘ میں فرق ہونا چاہیے ۔
صحیح فرمایا!
بھلا مزارات کے تباہ ہونے سے بہتر کون سا منظر ہوسکتا ہے۔ ایک مسلمان کا دل جس کی تمنا کرتا ہے۔
مریض کے مفلوج حصہ کو کاٹنا اگرچہ اس کی اصلاح کی غرض سے ضروری ہوتا ہے لیکن بہر صورت اس کو ’’ خوبصورتی ‘‘ قرار دینا سمجھ سے بالا ہے ۔
 
Top