• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10530919_328528440644991_766767762482483431_n.jpg

اس پوسٹ کو دیکهیں اور احمقوں کی جنت اور رافضیت کے پراپوگنڈے کے مارے کچه لوگوں نے ایک ہی رٹ لگا رکهی هے کہاں ہیں مجاهدین ... کہاں ہیں اب مجاهدین ... جناب مجاهدین کو چهوڑو .... آپ کی نظر میں ان کو بهاڑ میں پهینکو .... هم پوچهتے 57 اسلامی ممالک کی کهربوں ڈالر کا بجٹ کهانے والی اسلامی افواج کہاں ہیں .... اگر همت هے تو ان کے خلاف بهی بولو انصاف کرنا هے تو پورا کرو وهاں تمہاری بولتیاں کیوں بند هو جاتی ہیں - کفار نے جب بهی کسی اسلامی ملک کو تہس نہس کرنا هوتا هے سب اکٹهے هو کر آ جاتے .... مگر اسلامی ممالک کیوں نہیں بس یہ ہی همارا سوال هوتا جس کی نہ جانے کچه لوگوں کو کیوں تکلیف هوتی هے


10543071_328106967353805_1880416120395307027_n.jpg


ِ تمام اسلامی ممالک ہماری مدد کریں ہم اسرائیل کا وجود ختم کر دیں گے- انشا اللہ.....(داعش)

 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
بوتل سے جن باہر آنے کی مثال اس تناظر میں بیان کی تھی کہ کچھ لوگوں کو جو ہمارے ہی اپنے بھائی بندوں ہیں کو داعش کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں؟۔ اور یہ تحفظات کس نوعیت کے ہیں یہ وہی صحیح طور پر بیان کرسکتے ہیں لیکن اگر اس بار کرب بلا میں وہ سب کچھ نہیں ہوا جو سب کچھ ہوتا تھا تو پھر امت یہاں پر دو دھڑوں میں بٹ جائے گی اور گھروں میں دو قسم کی رائے جنم لے گی ایک وہ جو داعش کے ساتھ ہیں اور دوسرے وہ جو اُن امن پسند عرب ممالک کے ساتھ جو کہتے ہیں شیخ اپنی اپنی دیکھ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
مریض کے مفلوج حصہ کو کاٹنا اگرچہ اس کی اصلاح کی غرض سے ضروری ہوتا ہے لیکن بہر صورت اس کو ’’ خوبصورتی ‘‘ قرار دینا سمجھ سے بالا ہے ۔
یہ قیاس مع الفارق ہے ۔ اس لیے کہ مفلوج عضو ، جسم کا حصہ تھی لیکن ناکارہ ہونے کی صورت میں کاٹنا پڑ رہا ہے ، جبکہ شرک کے اڈے بنانا ہمارے دین کا کبھی بھی حصہ نہ رہا ہے ۔
اوران اڈوں کی تباہی ہمارے لیے " ویشف صدور قوم مومنین " کے درجے میں ہیں ۔ اس لیے خوبصورت ہے ۔
 
Top