• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
Darul Aloom Deoband Ne Jis K Baray Me Kuch Tasdiq Nahi Ki Yah Koi Fatwa Nahi Dia Aur Na He Us Shakhs Ne Jis K Baray Me Apko Behs Karny Ka Shoq Ho Raha Hai , To Apki Raye Ka Mai Kya Karun , Aur Mirza Sultan Sahb Baad Me Qabul Kar Chukay Thay , Nahi Bhi Kia Hota To Asal Mozu Se Taluq Nahi Banta
Aur Urdu Me Type Nahi Abhi Ho Sakta Kyun K Ab Yeh Kisi Dusray K Computer Se Online Hun Urdu Nahi Hai Yahan Aur Ap Jis Baat Pe Behs Karny Lagay Huay Tab K Woh Aisi Aham Bhi Koi Nahi Hai K Itna Dimagh Kharch Karny Lagy Huay Ap
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام على من اتبع الهدى!
جب آپ دوسرے کمپیوٹر پر آجائیں اسے دوبارہ تحریر کیجئے گا!
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب آپ دوسرے کمپیوٹر پر آجائیں اسے دوبارہ تحریر کیجئے گا!
السلام علیکم
احسان احمد کے جواب میں آپ اپنی پوسٹوں سے ۔۔سلام ۔۔ہٹا دیں ۔کیونکہ وہ خود بتا چکے ہیں کہ :
،
جہاں نایاب اور پرانی کتابیں نظر آئیں تو ضرور میں لوگوں کو دیتا ہوں ، اور ہاں جی بالکل اللہ کے فضل سے خاکسار کا تعلق احمدیہ مسلم جماعت سے ہے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسحاق سلفی بھائی!
میں ویسے سلام قارئین کے لئے لکھتا ہوں! آپ کی بات سے میں متفق ہوں!
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
السلام علیکم ، جی اب میں حاضر ہوں واپس اپنے کمپیوٹر سے ، میں کہہ رہا تھا کہ جس شخص کے دیوبندی ہونے کے بارے میں دارالعلوم دیوبند یا ان کے اپنے خاندان نے انکار یا خلاف ورزی ظاہر نہیں کی یا بذات خود قمر احمد عثمانی دیوبندی صاحب نے اعلان نہیں فرمایا کہ میں دیوبندی مسلک سے خود کو علیحدہ کرتا ہوں ، تو اس کے بارے میں کسی دوسرے کو کیا ضرورت ہے آپ کو یا مجھے کہ خود سے ان کے بارے میں اندازہ لگاتے رہیں کہ انہوں نے دیوبندی ہونے سے انکار کیا ہو ، اور برائے فرض اگر آپ کے پاس ان کی اپنی کس کتاب یا ان جیسے کسی مشہور دیوبندی عالم کی رائے ہو آپ کی بات کے حق میں تو پیش کر بھی دیتے اور میں مان بھی جاتا یا نہیں اس سے کوئی فرق پڑتا ہے ؟ کوئی شرعی مسئلہ نہیں ہے یہ کہ اتنا آپ نے خودی سے بحث شروع فرما دی ۔
 

بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
ایک سادہ سا سوال ،
محدث فورم کی انتظامیہ سے ۔
کیا بحث کی آڑ میں آپ قادیانیت والوں کی ترویج نہیں کر رہے؟؟؟؟؟؟ ،
متنازعہ بحث چھیڑنے کا مقصد مرزائیوں کومسلمانوں کا ایک فرقہ ظاھر کرنے کا ہے
،
حالانکہ مسلمانوں کے سب فرقوں میں سے کسی نے نبوت کا دعوی نہیں کیا ، یہی ایک بات ان کو کفر تک لے جاتی ہے،،باقی سب باتیں فروعی ہیں ، ان میں مت الجھیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک سادہ سا سوال ،
محدث فورم کی انتظامیہ سے ۔
کیا بحث کی آڑ میں آپ قادیانیت والوں کی ترویج نہیں کر رہے؟؟؟؟؟؟ ،
متنازعہ بحث چھیڑنے کا مقصد مرزائیوں کومسلمانوں کا ایک فرقہ ظاھر کرنے کا ہے
،
حالانکہ مسلمانوں کے سب فرقوں میں سے کسی نے نبوت کا دعوی نہیں کیا ، یہی ایک بات ان کو کفر تک لے جاتی ہے،،باقی سب باتیں فروعی ہیں ، ان میں مت الجھیں
شبہات کا ازالہ کیا جانا چاہئے، خواہ ہندو اٹھائے، عیسائی اٹھائے، یہودی اٹھائے یا قادیانی!
 

بےباک

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
شبہات کا ازالہ وہاں کریں جہاں پر مقابل دلیل سے بات کرے ، وہ گالیاں دے رہا ہے ایک دوسرے مضمون میں اور آپ اس سے دلیل مانگ رھے ھیں ، آدمیت کے جامے میں رہ کر بات کرے ،تو
اس کے شبہات رفع ہو سکتے ہیں ، یہ مناظرہ کا فورم بالکل نہیں ،بلکہ ایک علمی ، دینی اور اصلاحی لائبریری ہے ،اس فورم پر کی گئی محنت کو زمین برد مت کریں ، ایک معیار جو قائم ھے اس کو قائم رھنے دیں۔۔
 
Top