• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
مکمل بک عبقری کی ویب سائیٹ پر آ رہی ہے
علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 1
علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 2
علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 3
علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 4
علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 5
علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 6

عبقری کی ویب سائیٹ پرآپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ ابھی مزید پارٹس پر کام ہو رہا ہے ۔ وہ بھی جلد آرہےہیں۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اس کتاب میں تو متعدد غلط موقف بھی پیش کیے گئے ہیں جن کا کتاب و سنت کے ساتھ دور کا بھی واسطہ نہیں ہے ان کے بارے آپ کا کیا خیا ل ہے ؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ تو آپ کو سوچنا چاہیے کہ اس طرح کی کتاب کو سامنے لا رہے ہیں جس میں مخالف کتاب و سنت چیزیں موجود ہیں کیا میمن صاحب کے مشورے سے یہ کتاب لوڈ کی گئی ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
یہ تو آپ کو سوچنا چاہیے کہ اس طرح کی کتاب کو سامنے لا رہے ہیں جس میں مخالف کتاب و سنت چیزیں موجود ہیں کیا میمن صاحب کے مشورے سے یہ کتاب لوڈ کی گئی ہے؟
حافظ صاحب ابھی پوری کتاب پڑھیں تو سہی،،،اوراس کتاب کا مقصد اہل حدیث لوگوں کو اجاگر کرنا ہے کہ ہم اپنا آپ بھول چکے ہیں اور میں یہاں کا ممبر ہوں مجھے کسی نے نہیں کہا اس کتاب کے لیے یہ میں نے اپنی مرضی سے اس کا تھریڈ لگایا ہےیہاں ماشاء اللہ علماء اکرام موجود ہیں وہ بھی پڑھ لیں پھر اس پر تبصرہ کیا جائے تو زیادہ اچھا ہے جب تک ہم ایک چیز کو مکمل پڑھ نہ لیں تب تک تبصرہ کرنا ٹھیک نہیں ہے
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ہم کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اس کتاب کو لوڈ کرنا چاہ رہے تھے لیکن جب اس کا بغور جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ اس میں بہت ساری غلط چیزیں موجود ہیں اس لیے ہم نے کتاب و سنت پر اس کتاب کو جگہ نہیں دی
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
کیا یہ سچ ہے کہ مسلک اہل حدیث میں بھی صوفی ہیں؟؟؟
 
Top