- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,582
- ری ایکشن اسکور
- 6,751
- پوائنٹ
- 1,207
محمد نعیم یونس صاحب نے مسئلہ حل کردیا جو کہ اس فورم پر باقی وھابی نہ حل کرسکے، کہ خاص ایسی حدیث پیش کریں۔محمد نعیم یونس لکھتے ہیں!
’’تو برائے مہربانی حدیث پیش کیجئے جس میں "میلاد منانے" کا کہا ہو یا کیا ہوا‘‘۔
ہمارا سوال بھی یہی ہےکہ برائے مہربانی حدیث پیش کیجئےجس میں میلاد نہ منانے کا کہا ہو؟
کہ خبر دار میرا یوم ولادت نہ منانا، کوئی ایسی حدیث تلاش کریں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!کیوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اپ کو پسند نہیں؟؟؟
حضرت ابو قتادہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بارگاہ رسالتﷺ میں عرض کی گئی یا رسول اﷲﷺ آپ پیر کا روزہ کیوں رکھتے ہیں۔ آپﷺ نے فرمایا۔ اسی دن میں پیدا ہوا‘ اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوئی (بحوالہ: صحیح مسلم، کتاب الصیام)
محترم خلیل و عثمان صاحبان!
کیا آپ کو میرے جملے میں "سالانہ" لفظ نظر نہیں آیا۔؟مطالبہ کیا گیا سالانہ کا اور جواب دیا گیا ہفتہ وارانہ کا۔۔۔ابتسامہ!
کیونکہ نا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سالانہ میلاد منایا اور نا ہی صحابہ رضی اللہ عنہ اجمعین نے "میلاد منایا" اور نہ تابعین نے "میلاد منایا"۔