• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ وڈیو ضرور دیکھیں اور ان میلادیوں کی خرافات دیکھیں

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والو کے کارنامے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار کیا اس طرح کیا جاتا ہے.


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اگر یہ کام کوئی وہابی کرتا تو قیامت سے پہلے قیات آجاتا۔۔۔۔

یہ کس طرح کے عاشق ہیں کہ انکو گستاخی عبادت محسوس ہوتی ہے

یہ وڈیو ضرور دیکھیں اور ان میلادیوں کی خرافات دیکھیں



لنک



جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والو کے کارنامے.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کیا اس طرح کی جاتی ہے.

کیا یہ عمل صحابہ رضی اللہ عنہ نے کیا؟

کیا اس عمل سے اللہ کت نبی صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہونگے؟

ہر وقت مدینہ مدینہ کرنے والو جواب دو.

ھم نے دین میں پہلے ایسا کام نھیں دیکھا

جو آج نام نہاد عاشق رسول کررہے ہیں

یہ ایک نئ ایجاد ہے
اور دین میں نئ ایجاد بدعت ہے
اور بدعت کے مطلق پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!

باب: بدعت اور جھگڑے سے بچنا،

مفہوم حدیث:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ کسی بدعتی کا روزہ،
نماز،
صدقہ،
حج،
عمرہ،
جہاد،
فرض،
نفل (غرض کوئی بھی نیک عمل) قبول نہیں فرماتا،
وہ (بدعتی شخص) اسلام سے اس طرح نکل جاتا ہے،

جس طرح بال آٹے سے نکال لیاجاتا ہے
(ابن ماجہ،حدیث 49،کتاب السنت،راوی: حذیفہ رضی اللہ عنہ)


اللہ ہمیں بدعت سے بچائے. آمین

اس کے علاوہ پورے پاکستان میں نکلی مکہ مدینہ گندی جگہوں پر بناکر عورتوں اور مردوں کو جمع کیا جاتا ہے،

جہاں ایک مسلمان جو سنت لباس میں ہو اسکو شرم آجائیگی جس طرح عورتیں اس جگہ پر آتی ہیں
اور نام نہاد عاشق رسول جن میں موذن سے امام صاحب تک سامنے تشریف رکھے نظر آئینگے.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دین میں ہر نيا ايجاد کردہ کام بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی آگ ميں ہے !!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

دین میں ہر نيا ايجاد کردہ کام بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی آگ ميں ہے

(سنن النسائي : 1578 ، كتاب صلاة العيدين)
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
واہ عامر صاحب آخر کار آپ مان ہی گئے کے نبی اکرم کی ولادت پر خوشی کرنا جائز ہے۔باقی رہ گیا شرعی طریقہ تو ہم اکثر یہ مشورہ دیتے ہیں کہ میلاد بند نہیں ہوسکتا لہذا اس کو بدعت کہنے کی بجائے اس کی اس طرح اصلاح کرنی چاہیے کہ یہ شریعت کے مطابق ہوجائے۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
خضر حیات صاحب ابھی تک وہ موضوع مر کر مٹی والا آپ پر ادھار ہے؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
واہ عامر صاحب آخر کار آپ مان ہی گئے کے نبی اکرم کی ولادت پر خوشی کرنا جائز ہے۔باقی رہ گیا شرعی طریقہ تو ہم اکثر یہ مشورہ دیتے ہیں کہ میلاد بند نہیں ہوسکتا لہذا اس کو بدعت کہنے کی بجائے اس کی اس طرح اصلاح کرنی چاہیے کہ یہ شریعت کے مطابق ہوجائے۔


میں اس دن پیدا ہوا یعنی پیر کے دن لہذا آپ ہر پیر کا روزہ رکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار کریں - نا کہ سال میں ایک دن جو کہ نبی صلی علیہ وسلم سے ثابت نہیں -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
خوشی تو مانی ہےنہ؟؟؟
تو بھائی آپ کو کس نے منع کیا ہے اگر آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے محبت ہے تو محبت کے اظہار کے لئے سنت کے مطابق ہر پیر کا روزہ رکھیں نا کہ سال کے ایک دن جو کہ سنت سے ثابت ہی نہیں -

اگر سال میں ایک دن منانا جائز ہوتا تو ان کے بارے میں آپ کیا کہے گے - جنھوں نے اس کو نہیں منایا -

10437663_578166788981570_2266501990295917360_n.jpg
 
Top