• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلد کی نماز اور تقلید

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے!
یہ امین اکاڑوی صاحب کے پڑھائے ہوئے درس کی مشق کر رہے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مقلد کو حدیث پیش کروں تو سمجھ نہیں آتی :

ہو سکتا ہے اس طرح سمجھ جائے

صف بندی کا صحیح طریقہ !!


11896040_1154030814611863_5148080869097981769_n.jpg
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
جناب آپ چیلنج سے بھاگ چکے ھیی اب آپ فیسبک پر موجیی کریی
میرے دوست مجھے یقین تھا، کہ آپ اس طرف آئیں گے ہی نہیں، کیونکہ اگر آجاتے ہیں تو آپ کو معلوم تھا کہ اس کو ماننے کے بعد اپنی موت آپ ہی مر جاؤنگا۔ اس لیے تو دوسری تیسری بات کا سہارا لینے میں عافیت سمجھی۔۔۔ ذرا ہمت کرکے اتفاق تو ظاہر کردو میری جان
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
حدیث کی تعریف حدیث سے

مَنْ حَدَّثَ عَنِّى بِحَدِيثٍ يُرَى أَنَّهُ كَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبِينَ

(صحیح مسلم ح 1)

جس نے میر ی طرف منسوب شدہ کوئی ایسی حدیث بیان کی جسے جھوٹی روایت کہا جاتا تھا تو وہ (بیان کرنے والا ) بھی جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے ۔
نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَحَفِظَهُ حَتَّى يُبَلِّغَهُ غَيْرَه۔

(ترمذی،بَاب مَا جَاءَ فِي الْحَثِّ عَلَى تَبْلِيغِ السَّمَاعِ،حدیث نمبر:۲۵۸۰)

اللہ تعالی اس شخص کو تازگی بخشیں جس نے ہم سے کو ئی حدیث سنی اسے یاد رکھا؛ یہاں تک کہ اسے کسی دوسرے تک پہنچایا۔
جناب یہ تو وعید اور تبلیغ کی بات ھے میی حدیث کی تعریف پوچھی ھے
 
Top