• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلد کی نماز اور تقلید

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رد کفر بھائی! آپ مجھے ہی کہہ دیتے کہ آپ مجھ سے گفتگو نہیں کرنا چاہتے! چلو کوئی بات نہیں! آپ ابو عبد الرافع بھائی سے گفتگو کر لیں!
لیکن رد کفر بھائی! اب آپ پنے چیلنج کو تبدیل کریں! کیونکہ آپ کے چیلنج میں ہے کہ'' کوئی غیر مقلد''!!
میرا چیلنج ھے کہ کوی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابط کر دے میی تقلید ترک کر دونگا شکری
اب آپ اتنی اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کریں اور یہ اور اپنے چیلنج کے الفاظ کو ابو عبد الرافع بھائی کے ساتھ خاص کریں!
اور اسی طرح پروفائل پوسٹ مين بھی تبدیلی کریں!
اور آئندہ سے ایسے چیلنج کرنے سے پہلے اپنے چیلنج پر غور وفکر کر لیا کریں!!
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
جہاں تک میں دیکھ رہا ہوں، رد کفر بھائی میں بات کرنے کی ہمت نہیں، بلکہ ٹائم کا ضیاع ہی ہوگا، لیکن دوسری طرف اس طرح کے چیلنج بازوں سے بات کرنا، ان کو باندھ کر رکھنا اور ان کے بے تکے اعتراضات وسوالات پر الزامی اعتراضات وسوالات کرنا اور ان کی ہر پیش کی جانے والی دلیل پر سیر حاصل بحث کرنا،اور بار بار اس پر لکھنا، مجبوری بن چکا ہے، جیسا کہ آپ سبھی ’’کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟ ‘‘ میں دیکھ رہے ہیں۔
لیکن اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جوں جوں بحث چلتی رہتی ہے، اور پیش کی جانے والی دلیل کے ہر پہلو پر، ہر اعتراض پر اور ہر سوال پر لکھا جاتا ہے، تو اس طرح کےچیلنج باز اپنی موت آپ ہی مرتے چلےجاتے ہیں۔ اور جب بات آسان فہم مطلب جٹکے انداز میں لکھی جائے، تو اس کا دین بارے کم علم رکھنے والوں کےلیے مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔

رد کفر بھائی نے جو چیلنج کیا ہے، (بلکہ فیس بک پر ایک تصویر بنائی ہوئی ہے، اسے بار بار کئی کئی گروپس میں پوسٹ کیے جارہا ہے۔)چیلنج کا جواب چیلنج میں آسان فہم با تفصیل دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
 
رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
جناب مجھے لنک نہیی چاھیئے آپ اپنی نماز اپنے اصول کے مطابق یہاں لکھیی پھر اصل مقصد پر بات کرینگے شکریہ
 
رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رد کفر بھائی! آپ مجھے ہی کہہ دیتے کہ آپ مجھ سے گفتگو نہیں کرنا چاہتے! چلو کوئی بات نہیں! آپ ابو عبد الرافع بھائی سے گفتگو کر لیں!
لیکن رد کفر بھائی! اب آپ پنے چیلنج کو تبدیل کریں! کیونکہ آپ کے چیلنج میں ہے کہ'' کوئی غیر مقلد''!!

اب آپ اتنی اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کریں اور یہ اور اپنے چیلنج کے الفاظ کو ابو عبد الرافع بھائی کے ساتھ خاص کریں!
اور اسی طرح پروفائل پوسٹ مين بھی تبدیلی کریں!
اور آئندہ سے ایسے چیلنج کرنے سے پہلے اپنے چیلنج پر غور وفکر کر لیا کریں!!
جناب میی نے آپ کو بھث سے کب خارج کیا ذرہ یہ تو بتا دیی
 
رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
جہاں تک میں دیکھ رہا ہوں، رد کفر بھائی میں بات کرنے کی ہمت نہیں، بلکہ ٹائم کا ضیاع ہی ہوگا، لیکن دوسری طرف اس طرح کے چیلنج بازوں سے بات کرنا، ان کو باندھ کر رکھنا اور ان کے بے تکے اعتراضات وسوالات پر الزامی اعتراضات وسوالات کرنا اور ان کی ہر پیش کی جانے والی دلیل پر سیر حاصل بحث کرنا،اور بار بار اس پر لکھنا، مجبوری بن چکا ہے، جیسا کہ آپ سبھی ’’کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟ ‘‘ میں دیکھ رہے ہیں۔
لیکن اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جوں جوں بحث چلتی رہتی ہے، اور پیش کی جانے والی دلیل کے ہر پہلو پر، ہر اعتراض پر اور ہر سوال پر لکھا جاتا ہے، تو اس طرح کےچیلنج باز اپنی موت آپ ہی مرتے چلےجاتے ہیں۔ اور جب بات آسان فہم مطلب جٹکے انداز میں لکھی جائے، تو اس کا دین بارے کم علم رکھنے والوں کےلیے مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔

رد کفر بھائی نے جو چیلنج کیا ہے، (بلکہ فیس بک پر ایک تصویر بنائی ہوئی ہے، اسے بار بار کئی کئی گروپس میں پوسٹ کیے جارہا ہے۔)چیلنج کا جواب چیلنج میں آسان فہم با تفصیل دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
جناب یہ فورم ھے مرکز جماعت دعواہ نہیی لہازا اپنا خطبہ بند کریی اور شرائط پر دلیل پیش کریی
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
میرا چیلنج ھے کہ کوی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابط کر دے میی تقلید ترک کر دونگا شکری

میرا چیلنج ہے کہ کوئی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابت کر دے میں تقلید ترک کر دونگا ۔شکریہ
السلام و علیکم و رحمت الله -

محترم ! آپ کو چاہیے تھا کہ پہلے آپ اپنے امام (جن کے آپ مقلد ہیں) ان ہی سے "پوری نماز تفصیل بلترتیب" ثابت کرتے- اور پھر احباب محدث فورم کو یہ چلینج کرتے کہ نماز کو صرف قرآن و حدیث سے ثابت کرو- لیکن ایسا آپ کے لئے قیامت تک ممکن نہیں - اس لئے میرا مشوره آپ کو یہ ہے کہ- جس امام کے آپ مقلد ہیں (جو کہ خود غیرمقلد تھے) ان کی تقلید کو چھوڑ کر قران و صحیح احادیث نبوی کی اتباع کریں - تب ہی آپ کے لئے دنیا و آخرت میں کامیابی ممکن ہے- شکریہ -
 
رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
یہ بھی بتا دیی یہ کس کو کہا ھے اور کس جگہ کہا ھے
 
Top