• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مسلموں سے متعلق کتاب

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
تمام احباب سے دخواست ھے کہ کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی فرمائیں جس میں غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات اور معاملات کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہو
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تمام احباب سے دخواست ھے کہ کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی فرمائیں جس میں غیر مسلموں کے ساتھ تعلقات اور معاملات کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہو
اس لنک کو دیکھیں ۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
اس لنک کو دیکھیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث فورم میں دئے گئے کتابوں کے روابط کام نہیں کررہے ہیں اور محدث فتوی بھی مہینوں سے کھل نہیں رہا ہے اس کے کیا وجوہات ہیں ؟
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث فورم میں دئے گئے کتابوں کے روابط کام نہیں کررہے ہیں اور محدث فتوی بھی مہینوں سے کھل رہا ہے اس کے کیا وجوہات ہیں ؟
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
فورم پر دیئے گئے کتب کے اکثر پرانے روابط کچھ وجوہات کی بناء پر متروک ہو چکے ہیں.. تاہم مذکورہ کتب لائبریری میں موجود ہیں اور ان کے ربط فورم پر دوبارہ تازہ کیے جا سکتے ہیں.. بس آپ نشاندہی کر دیا کریں مجھے ٹیگ کر کے.. میں ربط تازہ کر دیا کروں گا.. ان شاء اللہ

اردو فتوی کی سائیٹ کیوں بند ہے؟. اس بارے محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ بہتر بتا سکتے ہیں!
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محدث فورم میں دئے گئے کتابوں کے روابط کام نہیں کررہے ہیں اور محدث فتوی بھی مہینوں سے کھل رہا ہے اس کے کیا وجوہات ہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بلکل شیخ محترم! ایک بھائی کو میں نے محدث فورم سے ہی کتابوں کا یہ لنک دیا تھا
صییح الترغیب و ترہیب
جلد 1
http://minhajusunat.com/sahih-at-targeeb-wat-tarheeb-1/
جلد2
http://minhajusunat.com/sahih-at-targeeb-wat-tarheeb-2/
جو اوپن نہیں ہوا۔
اور محدث فتویٰ بھی پچھلے تین ماہ سے نہیں کھل رہا موبائل پر۔ مجھے لگا کہ شائد میرے موبائل میں کوئی مسئلہ ہے مگر کسی دوسرے موبائل اور کمپیوٹر پر بھی محدث فتویٰ نہیں کھل رہا۔
انتظامیہ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کسی صارف کے کمپیوٹر یا موبائل میں مسئلہ نہیں۔
فتوی سائٹ واقعتا کافی دنوں سے بند ہے۔
غالبا سائٹ نئی بنائی جارہی ہے۔
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
فورم پر دیئے گئے کتب کے اکثر پرانے روابط کچھ وجوہات کی بناء پر متروک ہو چکے ہیں.. تاہم مذکورہ کتب لائبریری میں موجود ہیں اور ان کے ربط فورم پر دوبارہ تازہ کیے جا سکتے ہیں.. بس آپ نشاندہی کر دیا کریں مجھے ٹیگ کر کے.. میں ربط تازہ کر دیا کروں گا.. ان شاء اللہ

اردو فتوی کی سائیٹ کیوں بند ہے؟. اس بارے محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ بہتر بتا سکتے ہیں!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
آپکے سگنیچرز میں تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام کا لنک اوپن نہیں ہو رہا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ایک بھائی کو میں نے محدث فورم سے ہی کتابوں کا یہ لنک دیا تھا
صییح الترغیب و ترہیب
جلد 1
http://minhajusunat.com/sahih-at-targeeb-wat-tarheeb-1/
جلد2
http://minhajusunat.com/sahih-at-targeeb-wat-tarheeb-2/
جو اوپن نہیں ہوا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ لنکس محدث لائبریری کے نہیں ہیں!. میری مراد کتب کے وہ لنکس تھے جو محدث لائبریری کے ہیں اور محدث فورم پر دیئے گئے ہیں لیکن کام نہیں کر رہے...ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
آپکے سگنیچرز میں تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام کا لنک اوپن نہیں ہو رہا.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اعلی انتظامیہ کی طرف سے کچھ عرصہ قبل چند وجوہات کی بناء پر فورم کے کئی زمرے روپوش کر دیئے گئے تھے..ابتسامہ!
آپ یہاں سے مذکورہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر لیں!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
Last edited:
Top