• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
گویا الیاس ستار صاحب احادیث مبارکہ کو اللہ کی وحی نہیں مانتے؟؟؟

الیاسی اور مفتی عبداللہ صاحبان! کیا آپ حضرات بھی اس بارے میں اپنے استاد کے ساتھ متفق ہیں؟؟؟
صحیح احادیث کو میں بلاتردد اور شک وشبہ وحی مانتا ہو وحی خفی قرآن مجید وحی جلی ہے اور احادیث مبارکہ وحی خفی اس لیے تو ھم نماز میں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں حدیث کی نھی
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
صحیح احادیث کو میں بلاتردد اور شک وشبہ وحی مانتا ہو وحی خفی قرآن مجید وحی جلی ہے اور احادیث مبارکہ وحی خفی اس لیے تو ھم نماز میں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں حدیث کی نھی
جزاکم اللہ خیرا!

یہی ہر مسلمان کا عقیدہ ہونا چاہئے۔
 
شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
MASHALLAH MASHALAH.....BHOT HI BEHTREEN GUFTAGU HI HAI APNAY,....

HAIRAT TO HONI HI HAI DOST JAB ANKHO PER TAKLEED KI PATI BANDI HO TO RASOOL S.A.W.W KA QURAN EPAK KI AYATAIN BHI SAMAGH NAHI ATI..

APKA SATH BHI WOHI SILSILA HAI...

APNAY SIRIF TEHREEK KA SIZA DAIKH KAR HI ISAY PARHNAY SA INKAR KARDIA HAI...KYUN KA APKO PATA HAI KA PARHAIN GAY TO APKO ALLAH OR USKAY RASOOL S.A.W.W KI MANA PARAY GI...

OR TAKLEED KARNAY WALO PER YA LAZIM HAI KA APNAY IMAM/USATAD KI BAT MAANA LAZMIHAI...

TO APNAY BHI WOHI KIA...

UBADA BIN SAMIL R.A NA RASOOL S.A.W.W. KI HADEES SUANI THI OR AMEER MAVIA R.A NA APNA KOL...

OR AGAR AP TEHREER PARHTAY TO APKO PATA CHLATA KA ISI BAT PER CHELLANGE BHI KIA HAI..

MAGAR CHELLENGE TO BHOT DUR....PARHNAY SA HI SAHRMATAY RAHAY HO AP LOG...

OR MAI BHI YAHI KEHTA HO KA HAR SAHABI TAK HAR HADEES NAHI POHONCHI HAI...BILLUL ISI TARAH MAVIA R.A TAK YA AHADEES NAHI PHOHCHI THI JIS BAR BAAD MAI UMER .R.A NA AMAL KARNAY KA HUKAM DIA THA...

OR RAHI BAT SAWAL KO CHORNAY KI BAT...

TO AGAR KOI TUMHA AKAY KAHO KA "2+2+5" TO TUM USKO KAHO GAY KA 4 HOTA HAI OR PHIR WO KAHAY KA NAHI 5 HOTA HAI MUBALA KARO...TO TUMNA BHI USAY YAHI KEHNA HAI KA OR KOI BAT KARO BACHKANA SAWAL MAT KARO...

DALEEL QURAN OR SAHI HADEES KA ELAWA OR KOI HO HI NAHI SAKTI HAI...
MAGAR AP KA USTAD E MOHTARAM ISKO DALEEL HI NAHI MANTAY TO KISI KI KIA MISTAKE HAI...
JO SHAKSA AMEER MAVIA R.A KA KOL KO LAIKA RASOOL S.A.W.W KI HADEES OR QURAN E PAK KI AYATO KA INKAR KARDAY WO KIA KOI DALEEL MANAY GA....

OR GUSA OR ISTIYAL APKI TARAF SA WAZAY HAIN....
MEMON SAHAB KI TEHRER MAI TO APKAY USTAD E MOHTRAM KA NAME TAK NAHI HAI....MAGAR APKAY USTAD E MOHTARAM NA ITNA PIYAR SA BAT KI KA JAWAB ANAY KA FORAN BAAD HI MEMON SAHAB KO CHELLANGE DAI DIA....

OR AP KEHTAY HO GUSA NAHI PIYAR HAI WO TO....

OR EHL E ELIM KI BAT AP LOG NA HI KARO TO BEHTAR HAI...
PURAY EHL E ELIM KA HAMARAY MOKAF KA IJMAH HAI...

SIRIF YAHI NAHI SALF O SALEHEEN KA BHI IS BAT PER IJMAH THA....
MAGAR JISKO ATIRAZ KARNA HOTA HAI WO ALLAH OR USKAY RASOOL S.A.W.W KI BAT KO JHUTALA SAKTA HAI TO SALF US KA SAMNAY KIA HASIYAT RAKHTAY HAIN

OR SAMAGHNA APNAY HAI AP TASREEEF LAI AIN HAMASHA WELCUM HAI AP KA...
OR KON KIS CHEEZ KO PAS E PUSHT DAL RAHA HAI YA TO AP LOGO KA COMENTS SA WAZAY HO CHUKA HAI..

AB JIS DIN MUBAHLAY KA LIA AAIN GAY US DINAP UNKASATH ANA...JO BHI SAWAL HAI PUCH LAINA...

OR INSHALLAH ALLAH PAK HAQ OR BATIL MAI BEHTREEN FAISLA KARNAY WALA HAI.../
SAB KUCH WAZAY HOJAY GA SHEESHAY KI TARAH....

ALLAH PAK HAM SAB KO APNI HIFAZAT MAI RAKHAY OR HAMARY EEMAN KO BACHA KA RAKHAY...
AMEEN YA RABUL ALAMEEN
 
شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
APKAY USTAD E MOHTARAM KA LIA EIK PAIGHAM

الیاس ستار صاحب سے گزارش ہے کے مباھلہ کے لئے جب تشریف لائیں تو اپنی بیویاں،اولاد،بہوویں،پوتا پوتیاں،نواسے نواسیاں اور جو کوئی بھی اہل و ایال میں ہے ان کو ساتھ لائیں کیونکہ قرآن میں مباھلے کے لئے یہ شرط لگائی ہے۔
قرآن پاک میں اللہ رب عرت فرماتے ہیں کہ
فَمَنْ حَاۗجَّكَ فِيْهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَاۗءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اَبْنَاۗءَنَا وَاَبْنَاۗءَكُمْ وَنِسَاۗءَنَا وَنِسَاۗءَكُمْ وَاَنْفُسَنَا وَاَنْفُسَكُمْ ۣ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَتَ اللّٰهِ عَلَي الْكٰذِبِيْنَ 61؀
اِنَّ ھٰذَا لَھُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ ۚ وَمَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ ۭ وَاِنَّ اللّٰهَ لَھُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ 62؀

اس لیے جو شخص آپ کے پاس اس علم کے آ جانے کے بعد بھی آپ سے اس میں جھگڑے تو آپ کہہ دیں کہ آؤ ہم تم اپنے اپنے فرزندوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو اور ہم تم خاص اپنی اپنی جانوں کو بلا لیں، پھر ہم عاجزی کے ساتھ التجا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت کریں۔ (١)
یقیناً صرف یہی سچا ایمان ہے اور کوئی معبود برحق نہیں بجز اللہ تعالیٰ کے اور بیشک غالب اور حکمت والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔
(3:61,62)
محمد حسین میمن صاحب بھی وہاں اپنے پورے اہل و ایال کے ساتھ تشریف لائیں گے۔
شکریہ
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
انا للہ اونا الیہ راجعون بھت افسوس ہے تمھارے حال پر
محمد حسین میمن صاحب محمد ڈیفنڈر صاحب اور ان کی تمام احباب سے ایک گذارش
آپ لوگوں سے بصد ادب عرض ہے کہ تھوڑا سا اخلاقیات پڑھو اخلاق کی متعلق احادیث پڑھو
آپ لوگوں کی بد اخلاقی کی وجہ سے کوئی بھی آپ لوگوں کی دعوت کو قبول نہیں کریگا سب سے پہلے آپ لوگوں نے جناب الیاس ستار صاحب کے اوپر مضمون ایک نامناسب کیٹگری دور جدید کی فتنوں میں لکھا
کیا دین کی یہ دعوت دیتے ہو تم لوگ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ حکمت اور موعظۃ حسنہ اس کو کہا جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟آپ لوگوں کو حدیث کی طرف بلا رہے ہیں یا متنفر کررہے ہو؟ذرا اپنے رویے اور اخلاق کو درست کریں اور لو گوں کو دین سے دور کرنے کے بجائے قریب لاو۔ جناب الیاس ستار کا رخ قادیانیوں، بہائیوں، عیسائیوں اور دیگر اسلام دشمن جماعتوں سے موڑ کر آپ کے بد اخلاقیوں نے حدیث کی طرف کردیا ہے، مباہلے سے پہلے اپنے گریبان میں سو دفعہ جھانکیں اور پھر مباہلہ کریں، مسلمانو ں کے درمیاں مباہلوں کا کا روایت ڈالنا اچھی بات نہیں ہے الہہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
جناب محمد ڈیفنڈر صاحب آپ نے میری تحریر کی جواب میں کچھ لکھا ہے لیکن اردو میں لکہو تمہارا انگریزی سمجہ نہی آتی اور اتنا ٹایم ھے نہی کھ کسی اور سے پڑھ وادو میں نے اردو میں لکہا تہا تم بہی اردو لکھو براد عزیز انگلش لکہنے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟؟
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
ہر پوسٹ کا جواب دے چکاہو آپ دوبارہ پڑھنے کی زحمت کرے جناب
 

جاءالحق

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
56
کراچی' صحیح مسلم کے دفاع میں شیخ حسین میمن مباھلہ کرینگے

کراچی ( حدیبیہ نیوز) علمائے حق فتنوں کے خاتمے کے لیے کوشاں رہتے ہیں اسی سلسلے میں مورخہ29 جون بروزجمعتہ المبارک شام 5 بجے جامع مسجد رحمت اللعالمین سیکٹر Y الحمد ٹائون گلشن معمار میں تحفظ حدیث فائونڈیشن کے سربراہ مولانا شیخ حسین میمن حدیث کی معتبر کتاب صحیح مسلم کا دفاع کر تے ہوئے کراچی کی متنازعہ شخصیت جو دینی علوم میں اپنی کم علمی کے باوجود اپنی دولت کے بل بوطے پرحد سے زیادہ خود اعتمادی کا مظاہرہ کر تے رہے ہیں الیاس ستار سے مباہلہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیاس ستار نے ڈیڑھ صفحات پر مشتمل ایک تحریر کے ذریعے صحیح مسلم کی بعض روایات کو ایک دوسرے کے خلاف ظاہر کر کے ایک حدیث کا سرے سے انکار کر دیا تھا جس پر مولانا شیخ حسین میمن نے 31 صفحاتی تحقیقی مقالے کے ذریعے انکے تمام اشکالات کا شافی جواب دیا تھا۔ الیاس ستار نے جسے ماننے سے انکار کرتے ہوئے مباھلے کا چیلنج کر دیا جسے مولانا شیخ حسین میمن نے قبول کر لیا مذکورہ دونوں تحریریں اور مزید تفصیلات تحفظ حدیث فائونڈیشن کی ویب سائٹ اور فیس بک کیپیج پر دیکھی جاسکتی ہیں۔ Difa-e-Islam اور فیس بک پرtahafuzeislamfoundation

Hudebiah News | Islamic News E-Paper of Pakistan
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان شاءاللہ ماشاءاللہ
محمد حسین میمن صاحب اور الیاس ستار صاحب کے مباہلے میں ایک حسین ترین حسن اتفاق
22/6/2009 کو جناب الیاس ستارصاحب نے جناب محمد حسین میمن صاحب کو ان کی ایک سوال کے تحریری جواب لکھنے کی دعوت دی تھی اور کہا تھا کہ اپنے ماضی کے خاموشی کو 29جون 2009 سے پہلے توڑ دیں
انہوں نے مزید 29جون2009 کو انہیںدعوت دی تھی کہ تحریری جواب کے ہمراہ اپنے اہل وعیال کے ساتھ ان کے گھر تشریف لاکر دوپہرکے کھانے پر انہیں میزبانی کا شرف بخشیں
محترم قارئین ایک بہترین حسن اتفاق کی طرف آپ کو توجہ دلاتے ہیں کہ جس سوال کا جواب طلب کیا تھا اسی سوال پر مباہلہ طے پایا ہے محمد حسین صاحب سے ہی جواب طلب کیا تھا اور ان کی ساتھ ہی مباھلہ طے پایاہے جناب الیاس ستار صاحب نے ان کو فیملی کی ساتھ آنے کی دعوت دی تھی اور اس دفعہ انھوں نے جناب الیاس صاحب کو فیملی کی شرکت کا شرط رکھ کر دعوت دی ہے جو کہ انہوں نے ماشاءاللہ قبول بھی کرلی ۔جناب الیاس صاحب نے ان کو دعوت بھیجا تھا 22جون کو کہ 29جون کو ان کے گھر تشریف لائےں اور اس دفعہ جناب الیاس صاحب نے 22جون کا تاریخ مقرر کیاتھا مباھلے کیلیے اور جناب محمد حسین صاحب نے 29جون کا تاریخ مقرر کیا جوکہ الیاس صاحب نے ان کی سارے شرائط کی ساتھ قبول کیا
یہ حسن اتفاق ہے کہ مباہلے کا نقطہ بھی وہی ، فریقین بھی وہی دونوں شخص ،فیملی کی شرکت بھی اورتاریخ بھی وہی یعنی29 جون
قارئین سے گذارش ہے کہ اگر ممکن ہو تواس تاریخی منظر کو اپنے آنکھوں سے دیکھیں بلکہ اپنے فیملی کو بھی محروم ناکریں
ماضی کے مباہلے میں حسن اتفاقات
حب ماضی کے مباہلے میں بھی اسی طرح کی حسن اتفاقات پیش آے
مثلا جناب الیاس ستارصاحب کا مشہور زمانہ مباہلہ وہ تھا جوکہ مرزا طاہر کے ساتھ ہواتھا جس کے نتیجے میں مرزا طاہر پرخدایی گرفت آیی تھی مرزا طاہر نے مباہلے کاچیلنج تمام مسلمانوں کو3/6/1988 یعنی تین جون انیس سواٹھاسی کو دیاتھااور الیاس ستار صاحب سے بھی ان کا مباہلہ /6/1999 3 کوہوا۔
اسی طرح مرزاطاہر نے مباہلے پرایک پمفلٹ شائع کی جس کی تاریخ تھی 10/6/1988 ۔
اب دیکھییے یہ کتنا خوبصورت اتفاق ہے کہ اس مباہلے کے دوران اور بعد میں صرف دو شخصیات کے مضامین مباھلے کے دوران اور مباہلہ ختم ہونے کے بعدرسالوں میں شایع ہوئے ۔جن کے نام یہ ہیںجناب محمد حنیف موتی والا صاحب مرحوم اور جناب ڈاکٹر خورشید شیخ صاحب اور ان دونوں کی تاریخ پیدائیش بھی باالترتیب 3جون اور10 جون ہے
22جون 2009کی تحریر ملاحظہ فرمائیں
 
Top