• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فانٹ کا صحیح نہ ہونا۔

شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
السلام علیکم
جب میں اپنے کمپیوٹر میں ان پیج سے پی ڈی ایف میں پرنٹ کرتا ہوں تو کچھ اس طرح کے حروف آتے ہیں۔
صحیح کس طرح ہوگا۔۔۔۔۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
 

اٹیچمنٹس

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم
جب میں اپنے کمپیوٹر میں ان پیج سے پی ڈی ایف میں پرنٹ کرتا ہوں تو کچھ اس طرح کے حروف آتے ہیں۔
صحیح کس طرح ہوگا۔۔۔۔۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
پی ڈی ایف کس سافٹ ویئر سے بناتے ہیں؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میری درخواست ہے کہ ” عربی ٹیکسٹ “ کے لیے ” محمدی بولڈ فونٹ “ کو شامل کیا جائے تاکہ ” عربی “ کے الفاظ اور اچھے نظر آئیں۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ٹیکسٹ کلر کا اوپشن کہاں گیا ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ٹیکسٹ کلر کا اوپشن کہاں گیا ؟
جزاک اللہ خیرا۔
یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ آپ حضرات کے پاس ٹھیک ہونے میں شاید ایک آدھ دن لگ جائے کیشے کی وجہ سے۔
ایک تو آپ حضرات و خواتین ٹینشن بہت دیتے ہیں۔۔۔!
@عمیر بے چارے نے عرصے بعد کوئی پوسٹ کی، اور سر منڈواتے ہی اولے پڑے۔۔!
سب ہو جائے گا آپ کی خواہشات کے مطابق۔
لیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب چیزیں مفت میں نہیں بانٹنی ہیں، اس کے لئے کچھ تگ و دو کرنی پڑے گی۔
مثلا تدوین کا آپشن آپ کو زیادہ دیر کے لئے چاہئے، تو بس پھر زیادہ پوسٹس کیجئے۔
کلرز چاہئیں، صرف ان کو ایڈیٹر میں نظر آئیں گے جن کی پوسٹس پر مثبت ریٹنگز زیادہ ہوں گی۔۔ابھی مکمل پلان نہیں بنایا۔ لیکن ایسا کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
جن جن کو اسپائلر کے مزے لگے ہوئے ہیں، وہ بھی سمجھ جائیں!! ابتسامہ۔
 
Top