• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فانٹ کا صحیح نہ ہونا۔

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میری درخواست ہے کہ ” عربی ٹیکسٹ “ کے لیے ” محمدی بولڈ فونٹ “ کو شامل کیا جائے تاکہ ” عربی “ کے الفاظ اور اچھے نظر آئیں۔
عربی میں بہت سے ایسے فونٹس ہے جو بہت خوبصورت ہے، لیکن اسے سیٹ کرنے میں بہت مشکلات آ سکتی ہے، کیونکہ ہر کسی کے پاس محمدی فونٹ نہیں ہوں گے اور اسی طرح دوسرے فونٹ بھی ہونے کے امکان بہت کم ہوتے ہیں ، ساتھ ہی جب کسی اردو کے ٹیکسٹ پر محمدی فونٹ لگایا جائے تو ڈبے یا اسٹار وغیرہ بن جاتے ہیں،
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
عربی میں بہت سے ایسے فونٹس ہے جو بہت خوبصورت ہے، لیکن اسے سیٹ کرنے میں بہت مشکلات آ سکتی ہے، کیونکہ ہر کسی کے پاس محمدی فونٹ نہیں ہوں گے اور اسی طرح دوسرے فونٹ بھی ہونے کے امکان بہت کم ہوتے ہیں ، ساتھ ہی جب کسی اردو کے ٹیکسٹ پر محمدی فونٹ لگایا جائے تو ڈبے یا اسٹار وغیرہ بن جاتے ہیں،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اگر چند خوبصورت سے فونٹس اس فورم پر دے دیئے جائیں اور صارفین کو بتا دیا جائے کہ اُن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹرز پر انسٹال کرلیں تو فائدہ ہوسکتا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس بارے میں کافی باتیں میری انتظامیہ کے ساتھ ہو چکی ہے، یہ سب ممکن ہے لیکن سب کو ہاتھ پکڑ پکڑ کر سیکھانا مشکل کام ہوگا، اسی لیے اس آئڈیا کو اب تک پنیڈنگ رکھا گیا ہے
 
Top