• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس کی دو تفسیریں مفسرین نے کی ہیں۔ ایک اس سے مراد معراج ہے اور نبی ﷺ اللہ پاک کے نزدیک ہوئے۔
دوسری اس سے مراد جبریل علیہ السلام کا نزدیک ہونا ہے جب نبی ﷺ نے انہیں ان کی اصلی شکل میں افق پر دیکھا تھا۔
حدثنا ابن عبد الأعلى، قال: ثنا ابن ثور، عن معمر، عن الحسن (ثم دنا فتدلى) قال: جبريل عليه السلام.
حدثنا بشر، قال: ثنا يزيد، قال: ثنا سعيد، عن قتادة (ثم دنا فتدلى) يعني: جبريل.
حدثنا ابن حميد، قال: ثنا مهران، عن أبي جعفر، عن الربيع (ثم دنا فتدلى) قال: هو جبريل عليه السلام.
تفسیر طبری

جس چیز میں احتمال ہو وہ اس قدر قوی نہیں ہوتی کہ اسے عقیدے کے باب میں تکفیر کے لیے اختیار کیا جاسکے۔

فقہ حنفی کے مطابق جو اس کا منکر ھو کافر کیوں نہیں- جو اوپر آپ نے لکھا ہے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
خضرحیات بھائی شاہد نذیر کی پوسٹ کو موڈریٹ مت کیجئیے گا تاکہ سب دیکھ لیں اہل حدیث کے تربیت یافتہ افراد کا طرز گفتگو کیا ہوتا اور وہ اپنے ہم مسلک کے افراد کو کس چيز کی تربیت دیتے ہیں
کچھ اقتباسات بطور نمونہ پیش خدمت ہیں ورنہ پوری پوسٹ ہی ان افراد کی تربیت کو ظاہر کوتی جن کے زیر اثر شاہد نذیر رہے ہیں
آپکی معلومات میں اضافے کے پیش نظر عرض ہے کہ میں اہل حدیث ہونے سے پہلے بھی دیوبندیوں کے درمیان رہتا تھا اور اہل حدیث ہونے کے بعد بھی میرے آس پاس دیوبندی ہی ہوتے تھے لہٰذا اگر میں اپنے طرز گفتگو پر کسی کا اثر قبول کرنے کا اقرار کروں تو وہ صرف اور صرف دیوبندی ہی ہیں۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ میں نے دیوبندیوں کا زیادہ اثر قبول نہیں کیا۔ اگر میں آپکے مستند اکابرین کے طرز گفتگو کے نمونے یہاں پیش کردوں تو آپ کو راہ فرار کے لئے بھی کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ سب چھوڑیں اشماریہ ہی سے پوچھ لیں کہ آپ کے حق فورم پر کس طرح کی زبان مخالفین کے لئے استعمال ہوتی ہے۔پھر حقیقت حال جاننے پر شاید آپ کو کچھ قرار آجائے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
خضرحیات بھائی شاہد نذیر کی پوسٹ کو موڈریٹ مت کیجئیے گا تاکہ سب دیکھ لیں اہل حدیث کے تربیت یافتہ افراد کا طرز گفتگو کیا ہوتا اور وہ اپنے ہم مسلک کے افراد کو کس چيز کی تربیت دیتے ہیں
کچھ اقتباسات بطور نمونہ پیش خدمت ہیں ورنہ پوری پوسٹ ہی ان افراد کی تربیت کو ظاہر کوتی جن کے زیر اثر شاہد نذیر رہے ہیں






خضر حیات
انس


ذرا علماء دیوبند کو دیکھتے ہیں کہ وہ کتنی عزت کرتے ہیں - حیرت ہے کہ کتاب پوری کتاب لکھ دی​
یہاں صرف حوالہ دے رہا ہوں​
ھو سکتا ہے کہ پوری کتاب یہاں برداشت نہ کی جا سکے​
s11.jpg
48-7333566350000000000000000000000000.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تالا ۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top