• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اس میں اشکال کیا ہے؟
اعتراض برائے اعتراض کیوں کیا جاتا ہے؟
احناف کہتے ہیں کہ امام کو دینی لحاظ سے مقتدیوں سے کمتر نہیں ہونا چاہیے۔ اگر امام عریاں ہے اور کچھ پہننے کا موجود بھی نہیں تو وہ مجبور ہے لیکن ظاہر وہ ان مقتدیوں سے کم ہے جن کا ستر چھپا ہوا ہے۔ اس لیے وہ ان کی امامت نہیں کر سکتا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069

کیا لوجک ہے آپ کی داد دینے کو دل کرتا ہے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
اچھا
پھر آپ کیا کہتے ہیں؟ ننگے امام کو کپڑوں والوں کو نماز پڑھاتے رہنا چاہیے؟

کیوں اتنے لوگ جو کپڑے میں نماز پڑھا رہے ہیں کیا وہ نماز نہیں پڑھا سکتے کیا ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کیوں اتنے لوگ جو کپڑے میں نماز پڑھا رہے ہیں کیا وہ نماز نہیں پڑھا سکتے کیا ؟

جی یہی احناف بھی کہتے ہیں کہ اگر عریاں شخص نے نماز انہیں (کپڑے والوں کو) پڑھا دی تو نماز نہیں ہو گی۔
یعنی کپڑوں والوں کو ہی پڑھانی پڑے گی۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کیوں اتنے لوگ جو کپڑے میں نماز پڑھا رہے ہیں کیا وہ نماز نہیں پڑھا سکتے کیا ؟
محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ میں نے ایک دفعہ لکھا تھا کہ وسیم اکرم سے مشہوری میں جب پوچھا جاتا ہے کہ آپ تھکتےنہیں تو وہ کہتا ہے کہ نہیں میں سگریٹ نہیں پیتا- تو مجھ سے کوئی پوچھتا ہے کہ آپ لاجواب نہیں ہوتے تو میں کہتا ہوں الحمد للہ میں ناجائز تنقید اور جائز بات کو رد نہیں کرتا
محترم بھائی اوپر والا ایک فقہی مسئلہ ہے کہ جس پر علماء کی بحثیں موجود ہیں البتہ بحثوں کے انداز میں کچھ علماء غلطیاں بھی کرتے ہیں
جہاں تک اوپر والی بحث کا تعلق ہے تو اس میں جس مثال سے مسئلہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے وہ واقعی ظاہری طور پر ٹھیک نہیں لگ رہی مگر محترم بھائیو ایک تو اس مثال کی نسبت امام ابو حنیفہ یا صاحبین رحمھم اللہ کی طرف نہیں بلکہ یہ غالبا صاحب ھدایہ کی بات ہے اور اس میں بھی عریاں لفظ کے مفہوم میں بھی اشکالات ہو سکتے ہیں جس سے ہمیں غلط لگے- مثلا لکھنے والے کے نزدیک عریاں سے مراد الف ننگا ہونا نہ ہو بلکہ کپڑوں کی کمی کی وجہ سے مکمل ستر ڈھکا نہ ہو تو وہ بھی عریاں میں آئے گا
محترم بھائی میں نے اپنا خیال لکھ دیا ہے ہو سکتا ہے میں نے غلط سمجھا ہو اور آپ ٹھیک ہوں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
 
یہ مسئلہ پڑھے ہونے کی وجہ سے میں اس کا مفہوم جانتا ہوں۔ عریاں سے مراد وہ ہے جس کا ستر کھلا ہو۔ احناف کے نزدیک ستر ناف سے گھٹنوں کے نیچے تک ہے۔ چاہے یہ مکمل کھلا ہو یا اس کا تھوڑا سا حصہ۔
عامر بھائی کی بات میں مجھے اس جگہ اختلاف کی وجہ ہی نہیں سمجھ میں آ رہی۔
نہ کوئی حنفی یہ کہتا ہے کہ ننگا آدمی کپڑوں والے کو نماز پڑھائے اور نہ ہی کوئی اہل حدیث (غالبا) یہ کہتا ہے۔ تو پھر اس کا اقتباس لینے کی وجہ ہی کوئی نہیں ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ میں نے ایک دفعہ لکھا تھا کہ وسیم اکرم سے مشہوری میں جب پوچھا جاتا ہے کہ آپ تھکتےنہیں تو وہ کہتا ہے کہ نہیں میں سگریٹ نہیں پیتا- تو مجھ سے کوئی پوچھتا ہے کہ آپ لاجواب نہیں ہوتے تو میں کہتا ہوں الحمد للہ میں ناجائز تنقید اور جائز بات کو رد نہیں کرتا
محترم بھائی اوپر والا ایک فقہی مسئلہ ہے کہ جس پر علماء کی بحثیں موجود ہیں البتہ بحثوں کے انداز میں کچھ علماء غلطیاں بھی کرتے ہیں
جہاں تک اوپر والی بحث کا تعلق ہے تو اس میں جس مثال سے مسئلہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے وہ واقعی ظاہری طور پر ٹھیک نہیں لگ رہی مگر محترم بھائیو ایک تو اس مثال کی نسبت امام ابو حنیفہ یا صاحبین رحمھم اللہ کی طرف نہیں بلکہ یہ غالبا صاحب ھدایہ کی بات ہے اور اس میں بھی عریاں لفظ کے مفہوم میں بھی اشکالات ہو سکتے ہیں جس سے ہمیں غلط لگے- مثلا لکھنے والے کے نزدیک عریاں سے مراد الف ننگا ہونا نہ ہو بلکہ کپڑوں کی کمی کی وجہ سے مکمل ستر ڈھکا نہ ہو تو وہ بھی عریاں میں آئے گا
محترم بھائی میں نے اپنا خیال لکھ دیا ہے ہو سکتا ہے میں نے غلط سمجھا ہو اور آپ ٹھیک ہوں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
بھائی پوسٹ پر واضح طور پر لکھا ہوا ہے - عریاں شخص اس کہ کیا معنی ہے
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
عامر بھائی اگر آپ میری بات سے متفق ہیں کہ یہاں کوئی اختلاف نہیں تو براہ کرم اظہار فرمائیں تاکہ آئیندہ کے لیے یہ اعتراض اور مسئلہ ختم ہو جائے۔
اور اگر آپ مجھے غلط سمجھتے ہیں تو میری اصلاح فرما دیجیئے۔
جزاک اللہ
 
Top