• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کی واپسی مبارک

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
الحمد للہ ۔۔۔
اللہ اس کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
اور اسکے زریعے سے توحید کی شعائیں ہمیشہ پھوٹتی ہی رہیں۔
آمین یا رب العالمین۔
آمین

اور اس فورم پر توحید اور صحیح منہج کی دعوت دینے والوں کی محنت کو قبول کر کے ان سب کو جنت الفردوس کا مالک بنا دے - آمین یا رب العالمین
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
یہ فورم ایک بڑی مسلم یونیورسٹی کی بڑی لائبریری ہے جس کے ذریعہ سلف صالحین کی فہم حاصل کرنا آسان تر ہوگیا ہے ۔ میں اس کے منتظمین کو کچھ تو نہیں دے سکتا مگر ان کے حق میں دعائے خیر کرتا ہوں ۔ اس کے جملہ اراکین کو بھی اللہ تعالی بہترین صلہ عطا فرمائے جن کی محنتوں سے یہ فورم ہر طرح کے مضامین سے رنگا رنگ ہے ۔ اور اسے تخریب کاروں کی نظر بد سے بچائے ۔ آمین
 
Top