• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فوٹو شاپ ورک

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
اڈوبی فوٹوشاپ سی ایس 5 مڈل ایسٹ ورژن

1.png
2.png
3.png
4.png
5.png
6.png
7.png
8.png
9.png
10.png
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، گویا ہمارے جیسے لوگ بھی یہ فنکاری کرسکتے ہیں ۔
اویس تبسم صاحب اگر آپ اس طرح کی مہارتیں یہاں فورم پر سکھانا شروع کردیں تو بہت ساروں کا فائدہ ہوجائے گا ۔ ان چھوٹی چھوٹی مہارتوں کے نہ ہونیکی وجہ سے بعض دفعہ کافی الجھن ہوتی ہے ۔
میں نے ایک کتاب کا ترجمہ کیا ، لیکن اب سمجھ نہیں آرہی کہ اس کو کتاب کی شکل کس طرح دینی ہے ۔ ؟
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ورژن کی تلاش تو نیٹ پہ میں نے بھی بہت کی تھی لیکن نہیں ملا پھر میں نے دوکان سے خریدا تھا،آپ یہ ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیں تقریبا یہی کام اس پہ بھی ہو جائے گا۔
 
بہت بہت شکریہ @خضر حیات بھائی، میں ان شاء اللہ کوشش کرتا رہوں گا۔
آپ نیچے دیئے گئے لنک سے فوٹوشاپ کا سافٹ ویئر ڈاونلوڈ کر لیں پھر اس میں پیج کا ایک سائز منتحب کر لیں پھر اسی سائز کے حساب سے اردو متن لکھ کر تمام پیج سیو کر لیں، پھر "پی ڈی ایف مارجر" سافٹ ویئر کے ذریعے تمام پیج کو ملا کر بک بنا لیں
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ورژن کی تلاش تو نیٹ پہ میں نے بھی بہت کی تھی لیکن نہیں ملا پھر میں نے دوکان سے خریدا تھا،آپ یہ ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیں تقریبا یہی کام اس پہ بھی ہو جائے گا۔
بھائی یہ ڈاونلوڈ کیا مگر چل نھیں رھا یہ بتادیں کہ اردو صرف اسی ورزن میں لکھی جاتی ھے یا ایڈوب کے کسی اور ورزن میں بھی لکھی جاتی ھے
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
بھائی یہ ڈاونلوڈ کیا مگر چل نھیں رھا یہ بتادیں کہ اردو صرف اسی ورزن میں لکھی جاتی ھے یا ایڈوب کے کسی اور ورزن میں بھی لکھی جاتی ھے
میں نے یہ ڈاؤنلوڈ کیا تھا،میرے پاس تو ٹھیک چل رہا تھا، خیر آپ کسی دوکان سے اس کی ڈسک لے لیں،یاد رکھیں کہ صرف مڈل ایسٹ ورژن میں ہی اردو لکھی جا سکتی ہے
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
اگر آپ کو مڈل ایسٹ ورژن نہیں مل رہا تو آپ ان پیج 3 کے ذریعے اردو لکھ کر اڈوبی فوٹو شاپ کے کسی بھی ورژن میں لا کر اس طرح سے ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
http://bit.ly/1PSq8Wh
 
Top