• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانیت نما سلفیت

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ازراہ کرم! اپنا کچھ تعارف کرا دیجئے تاکہ علم ہو سکے کہ کس ریسرچ کی بناء پر آپ نے سلفیوں کی مختلف قسمیں (نام نہاد درباری، حقیقی، مطلق اور عام وغیرہ) بیان کی ہیں اور کچھ پر قادیانی یا کالی بھیڑیں ہونے کا فتویٰ لگا رہے ہیں؟!!
ان نام نہاد درباری، حقیقی، مطلق اور عام سلفیوں میں سے کچھ کا اور خاص طور پر ان کے سرغنوں کا نام بتا دیں تاکہ آپ کی بات سمجھنے میں آسانی ہو۔
انس صاحب کا یہ سوال درست ہے کہ آپ پہلے ان نام نہاد درباری سلفیوں اور حقیقی سلفیوں کے ناموں کی نشاندہی کریں پھر آپ کے بارے تعین ہو گا کہ آپ خود بھی سلفی ہیں یا نہیں؟
ابن کثیر بھائی نے جواب نہیں دیا گویا وہ اس موضوع پر بات آگے نہیں بڑھانا چاہتے !!!

تو پھر مہربانی کرکے غلط سلط اور نا معلوم نظریات وافکار پھیلا کر دوسروں کے ذہنوں کو پرا گندہ نہ کریں!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میری ناقص راے کے مطابق فورم کی انتظامئیہ کو حق حاصل ہے کہ وہ کسی پوسٹ یا مضمون کو حذف کر دے اگر یہ ان کی شرائط پر پورا نھئیں اترتا،
یا نفسِ مضمون میں کوئ جھول یا تحقیقی اعتبار سے ناقص ہو؛
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
ہر فکر اور مسلک کے کچھ اعلام ہوتے ہیں جن سے اس مسلک اور فکر کی پہچان ہوتی ہے جیسا کہ حنفی مسلک کے اعلام میں امام ابو حنیفہ، امام محمد، امام ابو یوسف رحمہم اللہ یا معاصر اعلام میں مولانا تقی عثمانی صاحب، مولانا سلیم اللہ خان صاحب وغیرہ ہیں۔ بریلوی مسلک کے اعلام میں مولانا احمد رضا خان بریلوی ہیں۔ شافعی مسلک کے اعلام میں امام شافعی، امام الحرمین یا معاصر ین میں ڈاکٹر وہبہ الزحیلی ہیں۔ اسی طرح سلفی فکر کے اعلام میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ یا معاصر اعلام میں شیخ بن باز، شیخ صالح العثیمین اور علامہ البانی رحمہم اللہ ہیں۔ یہ وہ حضرات ہیں کہ جو سلفی فکر کے علمی نمائندہ شمار ہوتے ہیں اور کروڑوں سلفی انہیں سلفی فکر کا نمائندہ تسلیم کرتے ہیں لہذا ان حضرات کا پیش کردہ فکر دنیا میں سلفی اہل علم اور عوام الناس اور غیر سلفی اہل علم اور عوام الناس کے ہاں سٹینڈرڈ سلفی موقف شمار ہوتا ہے۔ پس جو فکر ان اہل علم کے فکر کے ساتھ متفق ہے وہ سلفیت کا سٹینڈرذ ورژن ہے اور جو ان کے ساتھ بنیاد میں ہی متفق نہیں ہے ان کا سلفیت کے نام سے اس دنیا میں اپنا تعارف پیدا کرنا بھی تقریبا ایک ناممکن امر ہے۔ ہاں! کسی اور نام سے یہ لوگ ضرور معروف ہو سکتے ہیں۔
 

ابن کثیر

مبتدی
شمولیت
جولائی 19، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
0
اللہ معاف کرے کتنے نا انصافی ہے کہ جب بھی جاھتے ہیں تو میرا پوسٹ کو ڈیلیٹ کرتے ہے جبکے میں آپ سے قرآن اور سنت کی بات کرتا ہوں!!! اگر میں اتا ہوں اور آپ کے معروف مفہوم سلفیت کے بات کرتا ہوں (رفع الیدین آمین بالجہر تکفیر الاحناف) تو کؤی میرے پوسٹیں ڈیلیٹ نہیں کرتا۔۔ لکن اگر کوئی ایسی بات کرتا جو سلفیت ہو لیکن آپکے علم میں نا ہو تو وہ کوئی بدعت میں شمار ہو جاتا۔۔

اس فورم میں کتنے لوگ ہے جو ”ایلڈیس“ علماء بولتے ہیں انکے علاوہ کچہ جانتے ہیں؟

اسی طرح سلفی فکر کے اعلام میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ یا معاصر اعلام میں شیخ بن باز، شیخ صالح العثیمین اور علامہ البانی رحمہم اللہ ہیں۔ یہ وہ حضرات ہیں کہ جو سلفی فکر کے علمی نمائندہ شمار ہوتے ہیں اور کروڑوں سلفی انہیں سلفی فکر کا نمائندہ تسلیم کرتے ہیں لہذا ان حضرات کا پیش کردہ فکر دنیا میں سلفی اہل علم اور عوام الناس اور غیر سلفی اہل علم اور عوام الناس کے ہاں سٹینڈرڈ سلفی موقف شمار ہوتا ہے۔ پس جو فکر ان اہل علم کے فکر کے ساتھ متفق ہے وہ سلفیت کا سٹینڈرذ ورژن ہے اور جو ان کے ساتھ بنیاد میں ہی متفق نہیں ہے ان کا سلفیت کے نام سے اس دنیا میں اپنا تعارف پیدا کرنا بھی تقریبا ایک ناممکن امر ہے۔ ہاں! کسی اور نام سے یہ لوگ ضرور معروف ہو سکتے ہیں۔
سب سے بہلی بات ہے کہ آپ کیا پرھے ہیں ان علماء کے؟ کیا اتنے کتابے ہے انکے اردو میں؟؟؟ چند سال پہلے ؟؟؟ جب کیا آپ ”سلفی“ نہیں ہوں گے بھر اس لئے شاید آپ انکے نام بھے نہیں جانتے تھے۔۔۔

کتنے ایلڈیس ہیں جو انکا نام کے سواء اور کچ نہیں جانتے ہیں۔۔ کیا انکا نام لینا اور تعریف کرنا کؤی نیا اصل ہے سلفی بننے کے لئے؟؟؟

کیا جہالت! میں اسکی وضاحت کردیا تھا کہ یہ ہمار اصول میں سے نہیں ہے۔۔۔ اگر ہے تو دلیل لائے۔۔۔ مگر آپ لوگ وہ پوسٹ بھی ڈلیٹ کرلئے اور اسی پر بحث کر رہے ہیں۔۔ کیا انصافی!!!

یہ تھا میرا پوسٹ پہر سے ڈیلیٹ کرلیں۔۔۔ اللہ نہ کرے کسی کو سمجھ آجائے

نگران اعلیٰ صاحب ایسا لگتا ہے کہ آپ میرےجواب کو نہیں سمجھے۔ آگر کسی مضمون میں قرآن و سنت کی مخالفت ہے تو اس موضوع کو واپس لایاجائےاور پیش کیاجائے نہیں تو آپ موضوع کو آگے نہیں بڑھا رہے ہیں۔

اس مضمون میں کسی شخص کی کوئی تنقید نہیں کی گئی بلکہ ایک فکر کی۔۔۔ اور یا آپ اس فکر کے حامی ہیں یا مخالف۔۔۔ گر مخالف ہیں تو پوسٹ ہٹانے کا کیا مقصد ہے؟ اور اگر حامی ہیں تو سمجھ میں آتا ہے۔۔۔ مگریہ اسکا حل نہیں کے حذف کیا جائے لیکن بحث اور مباجثہ۔
دوسری بات۔۔ اگر وہ اعلام السلفیہ ہیں اور انکا رائی سلفیت ہے۔۔۔ تو انکے درمیاں جو اختلاف تھا حتی کہ عقائد میں تو آپ اسکو کیا کہہ گے؟؟؟

تیسری بات۔۔ ان کا نام لینا اور تعریف کرنا۔۔۔ پہر انکے اقوال کو رد کرنا بندے کو سلفی نہیں بناتا ہے۔۔۔ لیکن کاش کہ آپ لوگ ان اعلام کو پڑھ سکتے !

بہتر ہے کے یہ پورا دھاگا ڈلیٹ کرلیں نہ کہ میرے پوسٹیں۔۔۔ اور اس فعل میں آڈمن کی کم علمی اور نا انصافی بالکل واضح ہے۔۔۔

اور ان شاء اللہ اسکا اس دن پر محاسبت ضرور ہو گا حق کو چھوپانے کا۔۔۔۔

وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
ہر فکر اور مسلک کے کچھ اعلام ہوتے ہیں جن سے اس مسلک اور فکر کی پہچان ہوتی ہے جیسا کہ حنفی مسلک کے اعلام میں امام ابو حنیفہ، امام محمد، امام ابو یوسف رحمہم اللہ یا معاصر اعلام میں مولانا تقی عثمانی صاحب، مولانا سلیم اللہ خان صاحب وغیرہ ہیں۔ بریلوی مسلک کے اعلام میں مولانا احمد رضا خان بریلوی ہیں۔ شافعی مسلک کے اعلام میں امام شافعی، امام الحرمین یا معاصر ین میں ڈاکٹر وہبہ الزحیلی ہیں۔ اسی طرح سلفی فکر کے اعلام میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ یا معاصر اعلام میں شیخ بن باز، شیخ صالح العثیمین اور علامہ البانی رحمہم اللہ ہیں۔ یہ وہ حضرات ہیں کہ جو سلفی فکر کے علمی نمائندہ شمار ہوتے ہیں اور کروڑوں سلفی انہیں سلفی فکر کا نمائندہ تسلیم کرتے ہیں لہذا ان حضرات کا پیش کردہ فکر دنیا میں سلفی اہل علم اور عوام الناس اور غیر سلفی اہل علم اور عوام الناس کے ہاں سٹینڈرڈ سلفی موقف شمار ہوتا ہے۔ پس جو فکر ان اہل علم کے فکر کے ساتھ متفق ہے وہ سلفیت کا سٹینڈرذ ورژن ہے اور جو ان کے ساتھ بنیاد میں ہی متفق نہیں ہے ان کا سلفیت کے نام سے اس دنیا میں اپنا تعارف پیدا کرنا بھی تقریبا ایک ناممکن امر ہے۔ ہاں! کسی اور نام سے یہ لوگ ضرور معروف ہو سکتے ہیں۔
ابن کثیر بھائی اس عبارت کو بھی غور سے پڑھ لیں
جزاک اللہ خیرا
 

ابو حنظلہ

مبتدی
شمولیت
جولائی 12، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
0
یہ پتا نہیں کون سی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ۔ یہاں حنفی فقہ کو بغیر دلیل کے فضول فقہ کہنے والی پوسٹ ڈیلیٹ نہ ہوئی ۔ آخر انتظامیہ کا کیا اسٹینڈرڈ ہے کسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا ؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
ایسی پوسٹ جس میں شخصیات کو ہدف تنقید بنایا جائے یا ذاتیات پر نقد ہو، وہ ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے۔ اس کے لیے فورم کے قواعد وضوابط ملاحظہ کریں۔ ابن کثیر کی پوسٹ میں کبار سلفی سعودی شیوخ اور اہل علم کو قادیانیت کے ساتھ تشبیہ دی گئی تھی، اس لیے ڈیلیٹ کر دی گئی۔
 
Top