• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاضی نصیر الدین برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کی غیر مطبوعہ تصانیف
یہ کتابیں یا تو مکمل ہوچکی ہیں یا قریب التکمیل ہیں۔
١ شیخ الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی
٢ ارباب علم و خرد
٣ برصغیر میں تحریکِ اھل حدیث - ایک تاریخی جائزہ
٤ برصغیر پاک و ہند میں تحریکَ ابن تیمیہ کے اثرات
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
١ برصغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق
٢ اسلام اور عصر جدید
٣ اصحاب علم و فضل
٤ مولانا محمد جوناگڑھی
٥ مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
٦ بیت المقدس کس کا حق ہے ؟
٧ اللہ کی تلاش میں
تقدیم و حواشی :
١ امام ابن تیمیہ از علامہ شبلی نعمانی و مولانا الطاف حسین حالی
٢ ام المومنین سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا از مولانا حسن مثنیٰ ندوی
٣ غزنوی خاندان از ملک عبد الرشید عراقی
٤ شرفا کی نگری جلد ٢ از سید قیام الدین نظامی
٥ گستاخ کون ؟ از ابو القاسم محمد اسماعیل
٦ کہیں کشتی ڈوب نہ جائے ؟
٧ ولایتی بیویاں ولایتی شوہر از مولانا حکیم محمود احمد برکاتی
مقالات برائے سیمینار :
١ ’’ برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث کی خدمات حدیث کا عمومی جائزہ ‘‘ زیر اہتمام ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد ٢٠٠٤
٢ ’’ بہار میں سیرت نگاری کا ارتقا ‘‘ زیر اہتمام ادارہ تحقیقات اسلامی ، دعوہ اسلامی یونی ورسٹی ، علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی اسلام آباد ٢٠١١
٣ ’’ مخدوم شرف الدین احمد بن یحیٰ منیری اور علم حدیث ‘‘ زیر اہتمام خانقاہ معظم بہار و خدا بخش اوریٹل لائبریری پٹنہ ٢٠١١
اس کے علاوہ ایک کتابی سلسلہ ’’ الانتقاد ‘‘ بھی ان کی زیر ادارت شائع ہوتا ہے جس کا پہلا شمارہ خاص امام ابو الطیب شمس الحق عظیم آبادی رحمۃ اللہ علیہ پر طبع ہوا ہے ۔
ماشاء الله ۔۔۔ جزاكم الله ثاقب بھائی ۔۔۔ ان کتب کو نیٹ وغیرہ پر لانے کی کوشش کریں ۔۔
اور اگر کسی جگہ پر ہیں ۔۔ تو اس کا ربط یہاں دے دیں ۔۔۔ وفقکم اللہ ۔
 
Top