• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
بھٹی صاحب! سورۃ النمل آیت ۸۰ نص ھےکہ مردےاوربہرےقوت سماعت سےقطعا"محروم ھوتےھیں-اوراسی آیت سےاستدلال کرتےھوئےام المومنین عائشه رضی الله عنها نےقلیب بدرکےمردوں کےسماع کی نفی فرمائی .... انك لاتسمع الموتي ولاتسمع الصم الدعاء.... (بےشک آپ مردوں کونہیں سناسکتےاورنہ بہروں کو....)
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
جب بنیاد ہی غلط ہو تو عمارت کیسے صحیح ہو سکتی ہے؟ پہلے اس کا ثبوت فراہم کریں کہ "مردےنہیں سنتے" پھر بقیہ بات کیجئے گا۔ شکریہ

بھٹی صاحب! سورۃ النمل آیت ۸۰ نص ھےکہ مردےاوربہرےقوت سماعت سےقطعا"محروم ھوتےھیں-اوراسی آیت سےاستدلال کرتےھوئےام المومنین عائشه رضی الله عنها نےقلیب بدرکےمردوں کےسماع کی نفی فرمائی .... انك لاتسمع الموتي ولاتسمع الصم الدعاء.... (بےشک آپ مردوں کونہیں سناسکتےاورنہ بہروں کو....)
آج اسلامک بیلیف والوں کی ویب سائٹ پر بہت دکھ ہوا کہ جو سوال وہ بار بار پوچھ رہے ہیں اس کا ان کو کیوں جواب نہیں دیا جا رہا- استاد محترم @کفایت اللہ اور @اسحاق سلفی بھائی کی خاموشی کا کیا مطلب لیا جایے -

وہاں ایک بھائی ارشاد الحق نے آپ کے خیال میں وہ کیوں نہیں جواب دے رہے -
انہوں نے کیا جواب دیا اگر میں یہاں لکھوں تو شائد اچھا نہ ہو - خود ہے دیکھ لیں -

لنک
اور مجھے حیرت اس وقت ہوئی جب میں نے نیٹ پر ایک پیج دیکھا - اب اس پیج کو اسی طرح لگانے کی جسارت کر رہا ہوں - پلیز اس کو کسی پر طنز نہ سمجھا جایے -

پیج اپلوڈ نہیں ہو رہا​
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
پیج کیسے اپلوڈ ہو گا - پلیز کوئی بھائی بتا دے -
 
khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ(النمل:80)
"بیشک آپ نہ مُردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں، جبکہ وه پیٹھ پھیرے روگرداں جا رہے ہوں"
یہ ترجمہ میں نے اسی تھریڈ سے لیا ہے، سوال یہ ہے کہ
ترجمہ میں لفظ’’سنا سکتے‘‘ میں یہ ’’سکتے‘‘ ترجمہ کس لفظ کی کیا جاتا ہے، میرے خیال میں تو اس کا ترجمہ ’’سناتے‘‘ ہے، یعنی بے شک آپ نہ مردوں کو سناتے ہیں اور نہ بہروں کو۔
’’یعنی آپ کی تبلیغ توان زندہ لوگوں کے لئے ہے جو کہ بات کو سنتے ہیں اور آپ کی طرف توجہ کرتے ہیں۔
اس سے وھابیہ کا یہ استدلال ہی ختم ہوجاتا ہے کہ مردے نہیں سنتے۔
 
راناصاحب! سورۃ النمل آیت ۸۰ پرکئےگئےتبصرےمیں آپ اگر اپنےالفاظ پرھی غورکرلیتےتو ھمارےاستدلال کو ھرگز غلط قرارنہ دیتے،کیونکہ آپ کےاپنےالفاظ ھیں;
’’یعنی آپ کی تبلیغ توان زندہ لوگوں کے لئے ہے جو کہ بات کو سنتے ہیں اور آپ کی طرف توجہ کرتے ہیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
آیات کو سیاق و سباق کے ساتھ سمجھیں۔
سورۃ النمل
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ (79) إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ (80) وَمَا أَنْتَ بِهَادِي الْعُمْيِ عَنْ ضَلَالَتِهِمْ إِنْ تُسْمِعُ إِلَّا مَنْ يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا فَهُمْ مُسْلِمُونَ (81)
 
khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
ترجمہ۔ اے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تحقیق تم نہیں سناتے مردوں کو اور نہیں سناتےبہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ نکلیں اور نہیں تم ہدایت کرنے والےاندھوں کو گمراہی کے بعد ،آپ صرف ان لوگوں کو سناتے ہو جو کہ ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں، پس وہ مسلمان ہیں۔
علامہ عمادالدین ابن کثیر لکھتے ہیں:
انک لا تسمع الموتیٰ یعنی تم انہیں کوئی ایسی شے نہیں سنا سکتے جو انہیں نفع پہنچائے ، لہذا اسی طرح یہ کفار جو کہ مردوں کی طرح ہیں جن کے دلوں پر پردے ہیں اور جن کے کانوں میں کفر والا ثقل اور بھاری پن ہے، اسی لئے فرمایا ولا تسمع الصم الدعا اذا ولو مدبرین کیونکہ وہ سننا چاہتے ہی نہیں، انہوں نے دیدہ دانستہ اپنے آپ کو بہرہ بنا رکھا ہے، ان تسمع الا من یومن الخ یعنی آپ کی ہر بات کو وہ لوگ قبول کریں گے جن کے دلوں کے اندر نفع دینے والے حواس (کان اور آنکھیں) موجود ہیں اور وہ لوگ ایسی بصیرت کے مالک ہیں جو اللہ تعالیٰ اور جو کچھ اس کی طرف سے اس کے رسولوں کی زبانی معلوم ہوا ہے، اس کی اطاعت واتباع کے لئے آمادہ اور کمر بستہ ہیں۔
k1.jpg
k 2.jpg
 
17677 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں 17678 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

راناصاحب! درج ذیل ترجمہ اور آیت کےسیاق وسباق سےبھی یہی ثابت ھورھاھےکہ مردےاوربہرےنہیں سنتےاوراندھےنہیں دیکھتےجبکہ آپ کاعقیدہ ھےکہ"مردےسنتےھیں"
ترجمہ۔ اے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تحقیق تم نہیں سناتے مردوں کو اور نہیں سناتےبہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر بھاگ نکلیں اور نہیں تم ہدایت کرنے والےاندھوں کو گمراہی کے بعد ،آپ صرف ان لوگوں کو سناتے ہو جو کہ ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں، پس وہ مسلمان ہیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درج ذیل الفاظ سے کیا آپ کو اختلاف ہے؟
«مَا أَنْتُمْ بِأَسْمَعَ لِمَا أَقُولُ مِنْهُمْ، غَيْرَ أَنَّهُمْ لَا يَسْتَطِيعُونَ أَنْ يَرُدُّوا عَلَيَّ شَيْئًا»
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top