• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن سرچنگ سافٹ وئیر کی ضرورت

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کا تہ،
کافی عرصہ سے متعدد " حدیث سرچنگ سافٹ وئیر" پر کام کیا جا رہا ہے اور کچھ دستیاب بھی ہیں۔ماشاء اللہ
لیکن اس ضمن میں یہ بات با ر بار ذہن میں آتی ہے کہ قرآن کی آیات کے حوالے ،احکامات اور مطلوبہ آیت کی تلاش بعض اوقات مشکل ہو جاتی ہے یا کافی وقت لگ جاتا ہے۔
کیا قرآن سے متعلق کوئی سرچنگ سافٹ وئیر دستیاب ہے؟
اگر نہیں تو اس پر نظر ڈالی جائے ۔میری رائے میں یہ معاملہ توجہ طلب ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام
میرے پاس ایسے کئی سوفٹویر ہیں، لیکن میں اسے ابھی پبلش نہیں کر رہا، چھ مہینے بعد ان شاء الله قرآن کے سوفٹویر اور فلیش قرآن جو الگ الگ انداز میں 50 سے زیادہ ہیں اپلوڈ کیے جائیں گے، لیکن ابھی فالحال فرصت بھی نہیں ہے اور فائل کہاں کہاں رکھی ہے تلاش کرنا بہت مشکل ہے.
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کا تہ،
کافی عرصہ سے متعدد " حدیث سرچنگ سافٹ وئیر" پر کام کیا جا رہا ہے اور کچھ دستیاب بھی ہیں۔ماشاء اللہ
لیکن اس ضمن میں یہ بات با ر بار ذہن میں آتی ہے کہ قرآن کی آیات کے حوالے ،احکامات اور مطلوبہ آیت کی تلاش بعض اوقات مشکل ہو جاتی ہے یا کافی وقت لگ جاتا ہے۔
کیا قرآن سے متعلق کوئی سرچنگ سافٹ وئیر دستیاب ہے؟
اگر نہیں تو اس پر نظر ڈالی جائے ۔میری رائے میں یہ معاملہ توجہ طلب ہے۔
اس حوالے سے یہ ویب سائٹ بہت اچھی ہے:
www.tanzil.net
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شکریہ عامر و انس بھائی،
لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ یہ عربی و اردو متراجم کے ساتھ ایک ایسا سافٹ وئیر ہو جس کے ذریعے ایک ہی موضوع سے متعلق مختلف آیات مع حوالہ جات ظاہر ہو جائیں جیسے کہ "اقیموا الصلاۃ" یا "نماز قائم کرو " لکھ کر سرچ کیا جائے تو اسی حوالے سے آیات کا رزلٹ سامنے آ جائے اس طرح ایک ہی موضوع پر مختلف آیا ت کی تفصیل سمجھنے میں اور کسی ٹاپک سے متعلق تحقیق میں بے حد آسانی ہو سکتی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
شکریہ عامر و انس بھائی،
لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ یہ عربی و اردو متراجم کے ساتھ ایک ایسا سافٹ وئیر ہو جس کے ذریعے ایک ہی موضوع سے متعلق مختلف آیات مع حوالہ جات ظاہر ہو جائیں جیسے کہ "اقیموا الصلاۃ" یا "نماز قائم کرو " لکھ کر سرچ کیا جائے تو اسی حوالے سے آیات کا رزلٹ سامنے آ جائے اس طرح ایک ہی موضوع پر مختلف آیا ت کی تفصیل سمجھنے میں اور کسی ٹاپک سے متعلق تحقیق میں بے حد آسانی ہو سکتی ہے۔
میرے علم کی حد تک موضوعاتی تلاش سے متعلق اردو میں قرآن کریم سے متعلق کوئی ویب سائٹ نہیں ہے۔
البتہ عربی میں ایسی ویب سائٹس اور سافٹ ویئر موجود ہیں۔
کافی عرصہ میں شرکہ حرف کا ایک سافٹ ویئر دیکھا تھا اس حوالے سے وہ بھی کافی اچھا تھا۔

درج ذیل لنک سے موسوعة التفاسير وعلوم القرآن ڈاؤن لوڈ کر لیجئے، یہ بھی اس حوالے سے کافی اچھا سافٹ ویئر ہے۔ اس میں موضوعات کے مطابق سرچ بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن صرف عربی میں! (اس کیلئے عربی سیکھنی پڑے گی۔)
http://islamweb.net/mainpage/nindex.php?page=hadith
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Quran with Tafseer 1.0
قرآن مع تفسیر 1.0
Quran with Tafseer 1.0 is used to read and learn the Holy Quran in Arabic, Urdu and English Languages with five Translations and four Tafseer, all bundled together in one easy to use and small size of application. The software is equipped with a web type user interface for ease of use and provided Tafseer text with show-hide functionality also not required to install Urdu/Arabic language support, it can be determined translation and meaning of an aya from different respected scholars. These all resources can be freely used and distributed.​
Following features are available in this version:​
• Arabic text of Quran: * Uthmani text as in Madina Mushaf * Simple text.​
• Urdu Translation: * Jalandhri * Mahmoodul Hasan * Jonagarhi.​
• Urdu Tafseer: * Tafseer Ibn-e-Kaseer * Tafseere Usmani * Tafseere Salahudin * Tafseere Ateeq.​
• English Translation: * Justice Taqi Usmani * Abdullah Yousuf Ali.​
• English Tafseer: English translation of Tafseer Ibn-e-Kaseer.​
• Subjects of Quran Para wise from Tafseer-e-Usmani.​
• Para wise Tafseer-e-Ateeq .​
• Tafseer with show/hide text.​
• Search in Quran, Translations and Tafseer text with active marker 'highlight text' display.​
• Builtin Urdu and Arabic virtual keyboards.​
• Different View modes (Para, Sura, Fixed Aya, Tafseer).​
• Fonts changing of Arabic, Urdu and English text.​
• Internet Explorer style Favourites for Ayas.​
• View styles of reading text from Right to Left (Urdu) and Left to Right (English).​
• Changing of Different Color Themes at run time.​
• Print Preview/ Copy text to other applications.​
• Quick search: jump to any (sura:aya) quickly.​
• Sura and Para Details: Sura name, para name, Sura Revelation, Sura Place, Sura no, Para no.​
• No need to install Urdu/Arabic language support.​
• Sajda Ayas: Jump directly to Sajda Ayas.​
• Highlighting Sura as makki or madni.​
 
Top