• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن سرچنگ سافٹ وئیر کی ضرورت

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میرے علم کی حد تک موضوعاتی تلاش سے متعلق اردو میں قرآن کریم سے متعلق کوئی ویب سائٹ نہیں ہے۔
البتہ عربی میں ایسی ویب سائٹس اور سافٹ ویئر موجود ہیں۔
کافی عرصہ میں شرکہ حرف کا ایک سافٹ ویئر دیکھا تھا اس حوالے سے وہ بھی کافی اچھا تھا۔

درج ذیل لنک سے موسوعة التفاسير وعلوم القرآن ڈاؤن لوڈ کر لیجئے، یہ بھی اس حوالے سے کافی اچھا سافٹ ویئر ہے۔ اس میں موضوعات کے مطابق سرچ بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن صرف عربی میں! (اس کیلئے عربی سیکھنی پڑے گی۔)
http://islamweb.net/mainpage/nindex.php?page=hadith
جزاک اللہ خیرا
انس بھائی ! میں بھی سرچ کر چکی ہوں اور میرے علم میں ایسا سافٹ وئیر نہیں آیا۔
لیکن میری آپ سے خصوصی طور پر ریکویسٹ ہے، آپ اس اہم ترین سافٹ وئیر کو متعارف کروائیں محدث ادارے کے تعاون سے۔
یہ ان شاء اللہ بہت فائدہ مند رہے گا اور مجھے امید ہے کہ اس پر کی جانے والی محنت میں اراکین ودیگر لوگ ضرور شامل ہوں گے۔ان شاء اللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
دونوں لنک کے سافٹ وئیرز ڈاؤنلوڈ کر لیئے ہیں۔
عامر بھائی لنک 1 اوپن نہیں ہو رہا۔۔۔یہ کس پروگرام میں اوپن ہوگا؟؟
لنک2 میں NET FRAME WORK کی انسٹالیشن کا مسج آرہا ہے ۔۔۔یہ کیا ہے ؟؟ اور آسانی سے کیسے انسٹال کر سکتی ہوں یہ بھی بتا دیں۔
 
دونوں لنک ایک ہی سوفٹویر کے ہیں، جو فائل اوپن نہیں ہو رہی ہے اسے rar فائل میں اوپن کیجئے،
NET FRAME WORK وغیرہ سوفٹویر کے انڈر ہی فولڈر میں موجود ہے، آپ فائل ڈاونلوڈ کر کے اس میں موجود ہر چیز انسٹال کر لیجئے، ان شاء الله سوفٹویر اوپن ہوگا
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
دونوں لنک ایک ہی سوفٹویر کے ہیں، جو فائل اوپن نہیں ہو رہی ہے اسے rar فائل میں اوپن کیجئے،
NET FRAME WORK وغیرہ سوفٹویر کے انڈر ہی فولڈر میں موجود ہے، آپ فائل ڈاونلوڈ کر کے اس میں موجود ہر چیز انسٹال کر لیجئے، ان شاء الله سوفٹویر اوپن ہوگا
معذرت کے ساتھ بھائی،
NET FRAME WORK جیسا کوئی بھی سافٹ وئیر فولڈر میں موجود نہیں،انسٹال کر کے بھی وہ اس سافٹ وئیر کو اوپن نہیں کر رہا۔
معلوم نہیں کیا وجہ ہے۔میں عربی میں ہی ڈاؤنلوڈ کر رہی ہوں اب۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
جزاک اللہ خیرا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
معذرت کے ساتھ بھائی،
NET FRAME WORK جیسا کوئی بھی سافٹ وئیر فولڈر میں موجود نہیں،انسٹال کر کے بھی وہ اس سافٹ وئیر کو اوپن نہیں کر رہا۔
معلوم نہیں کیا وجہ ہے۔میں عربی میں ہی ڈاؤنلوڈ کر رہی ہوں اب۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
جزاک اللہ خیرا
http://www.filehippo.com/search?q=dotnet
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے ایک ایسا سافٹ وئیر مل گیا ہے ،جس میں وہ سب سہولت موجود ہیں ۔جو مطلوب تھیں۔
آسان اور ذبردست۔۔۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیجیئے۔

http://www.quranurdu.com/download_Quran_Majeed.asp
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ ترجمہ مودودی صاحب کا ہے، اس میں شاید تفسیر بھی موجود ہیں، اور یہ سوفٹویر ریلیز ہوئے بھی شاید ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے،
 
Top