• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم اور احادیث مبارکہ دونوں من عند اللہ وحی ہیں!

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
صحیح حدیث وہ جوقرآن کی خلاف نا ھو جو احادیث قرآن سے ٹکراے وہ صحیح نھی ھوسکتا مسلم شریف کی کجھور والا حدیث رضاعۃ الکبیر والا حدیث قرآن شریف کی خلاف ہیں
ایک سوال کا جواب الیاسی صاحب ابھی تک آپ کی طرف سے نہیں دیا گیا۔ آپ کہتے ہیں کہ فلاں حدیث قرآن کے خلاف ہے لہذا مردود ہے لیکن میرے بھائی یہ بھی تو بتلانا ہو گا کہ یہ حدیث قرآن کی اس آیت کے خلاف ہے۔ پہلے آیت نقل کریں۔ پھر اس کا مفہوم بیان کریں جو آپ کو سمجھ آتا ہے۔ پھر حدیث بیان کریں۔ پھر اس کا مفہوم بیان کریں جو آپ کو سمجھ آتا ہے۔ پھر آخر میں بتائیں کہ دیکھیں کہ قرآن یہ کہہ رہا ہے اور حدیث یہ کہتی ہے، ان دونوں میں تضاد ہے لہذا ہم اس حدیث کو نہیں مانتے ہیں۔ یہ بات کرنے کا ایک منطقی انداز ہے۔ یہ کیا انداز ہوا کہ یہ حدیث قرآن کے خلاف ہے، وہ قرآن کے خلاف ہے۔ اس کا جواب بھی پھر فریق مخالف کی طرف سے ایسے ہی ہو سکتا ہے کہ یہ بھی قرآن کے مطابق ہے اور وہ بھی قرآن کے مطابق ہے۔ آپ پس یہ تو کہے جا رہے ہیں کہ قرآن کے خلاف ہے قرآن کے خلاف ہے لیکن ثابت بھی تو کریں کہ قرآن کے خلاف کیسے ہے۔
 

سلمان احمد

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
0
اور الیاسی صاحب یہ بھی بتاے کہ فتنوں کے اس دور میں آپ حدیث کی پیچھے کیوں لگے ھو؟؟ کیا آپ کو دنیا میں کوئی اور مسئلہ نظر نھیں آیا؟ بس حدیث کی پیچھے تم کیوں ؟؟؟
 
Top