• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز لنک داخل کرنے کا طریقہ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
لنک کا ربط کیسے شامل کیا جاتاھے.
مثال کے طور پر میں اسکو شامل کرنا چاہتا ھوں اور اس پر کچھ لکھنا چاہتا ھوں تو کیسے لکھوں:
http://islaah-e-ummat.blogspot.in/?m=1
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مطلوبہ لفظ یا جملہ لکھیں..
مثلا
عمر اثری
اب اس نام کو ماؤس سے منتخب یا سیلکٹ کر لیں...اگر موبائل پر ہیں تو انگوٹھوں کا استعمال کریں....ابتسامہ!
جب مطلوبہ لفظ یا عبارت اپنا رنگ تبدیل کر لے تو اوپر موجود لنک والے بٹن کو دبائیں... ایک ونڈو کھلے گی جس میں آپ کو لالچ دی جائے گی کہ اس میں یو ار ایل ....پیسٹ کریں...اگر آپ کا دل مانتا ہے تو کر دیں...ابتسامہ!
اور پھر اس ونڈو میں موجود مندرج کے بٹن کو پیار سے دبا دیں...اور سمجھیں کہ آپ کا کام ہو گیا...ان شاء اللہ!
 
افسوس کی بات تو یہ ھیکہ میرے پاس کمپیوٹر ھی نہیں ھے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
http://islaah-e-ummat.blogspot.in/?m=1
لا حاصل.... آپ براہ کرم اسکرین شاٹ بھیج دیں. سمجھنے میں دقت ھو رھی ھے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
سب سے پہلے تو عرض ہے کہ نیچے والے نشان کو خوب بغور دیکھ لیں۔
upload_2016-3-28_10-37-6.png

یہ نشان "لنک" کا ہے۔یعنی اس کے ذریعے آپ نے کسی جملے یا لفظ پر کسی ویب سائیٹ یا کسی پیج وغیرہ کا لنک لگانا ہے اور اس کا بٹن اوپر اڈیٹر میں دائیں سے بائیں پانچویں نمبر پر موجود ہے۔
پہلے اُس ویب سائیٹ کا ایڈریس کاپی کر لیں۔۔
اب کوئی ٹیکسٹ لکھیں، مثلا۔۔
اصلاح اُمت
اوپر والے ٹیکسٹ کو منتخب کر لیں، تو یہ اس طرح نظر آئے گا۔۔
upload_2016-3-28_10-41-17.png

منتخب کرنے کے بعد اس کو اسی طرح رہنے دیں۔۔۔
اڈیٹرمیں موجود لنک کا بٹن دبائیں۔۔۔توایک کھڑکی کھلے گی، ایسے۔۔
upload_2016-3-28_10-47-45.png

اس میں پہلے سے کاپی کیا گیا ایڈریس، پیسٹ کردیں ،
ایسے
upload_2016-3-28_11-6-24.png

اور "مندرج" کا بٹن دبا دیں۔۔۔تو آپ کے ٹیکسٹ پر ایک لنک بن جائے گا، ایسے۔۔
اصلاح اُمت
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
سب سے پہلے تو عرض ہے کہ نیچے والے نشان کو خوب بغور دیکھ لیں۔
16581 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ نشان "لنک" کا ہے۔یعنی اس کے ذریعے آپ نے کسی جملے یا لفظ پر کسی ویب سائیٹ یا کسی پیج وغیرہ کا لنک لگانا ہے اور اس کا بٹن اوپر اڈیٹر میں دائیں سے بائیں پانچویں نمبر پر موجود ہے۔
پہلے اُس ویب سائیٹ کا ایڈریس کاپی کر لیں۔۔
اب کوئی ٹیکسٹ لکھیں، مثلا۔۔
اصلاح اُمت
اوپر والے ٹیکسٹ کو منتخب کر لیں، تو یہ اس طرح نظر آئے گا۔۔
16583 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
منتخب کرنے کے بعد اس کو اسی طرح رہنے دیں۔۔۔
اڈیٹرمیں موجود لنک کا بٹن دبائیں۔۔۔توایک کھڑکی کھلے گی، ایسے۔۔
16584 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اس میں پہلے سے کاپی کیا گیا ایڈریس، پیسٹ کردیں ،
ایسے
16585 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اور "مندرج" کا بٹن دبا دیں۔۔۔تو آپ کے ٹیکسٹ پر ایک لنک بن جائے گا، ایسے۔۔
اصلاح اُمت
ارے واہ!
میں اپنی خوشی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا.
شکرا جزیلا.
جزاک اللہ خیرا.
اللہ آپکی محنت کو قبول فرماۓ.
آمین
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
اب کوئی ٹیکسٹ لکھیں، مثلا۔۔
اصلاح اُمت
اوپر والے ٹیکسٹ کو منتخب کر لیں، تو یہ اس طرح نظر آئے گا۔۔

منتخب کرنے کے بعد اس کو اسی طرح رہنے دیں۔۔۔

@عمر اثری بھائی یہ ٹیکسٹ کہاں لکھنا ہے اور کیسے منتخب کرنا ہے مجھے بھی بتلا دیں

جزاک اللہ خیراً
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
بھائی یہ ٹیکسٹ کہاں لکھنا ہے
وھیں جہاں عام طور سے کمنٹ کرنے کے لۓ لکھتے ھیں جیسے کہ اسکرین شاٹ منسلک کر رھا ھوں اسمیں دیکھیں:
IMG_20160430_135006.jpg

بریکٹ میں لکھا ھے ویسے ھی لکھ دیں.
اور کیسے منتخب کرنا ہے مجھے بھی بتلا دیں
کیسے منتخب کرنا ھے یہ بھی اسکرین شاٹ میں دیکھیں. مثال کے طور پر اوپر والا ھے جملہ:
وھیں جہاں عام طور سے کمنٹ کرنے کے لۓ لکھتے ھیں جیسے کہ اسکرین شاٹ منسلک کر رھا ھوں اسمیں دیکھیں:
IMG_20160430_135319.jpg

منتخب جس طرح کیا ھے اسی طرح رھنے دیں اور لنک ایڈ کرنے والے آپشن پر جائیں. اسکرین شاٹ میں آپ دیکھیں:
اصلاح امت
Screenshot_2016-04-30-13-55-26.png

آپ نے لنک دیکھا نا؟
اب مندرج پر کلک کر دیں. ان شاء اللہ آپ کامیاب ھو جائیں گے. اگر دقت ھو تو بتائیۓ گا.
 
Top